SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وحدت

  • داعشی دہشتگردوں کی ڈوریاں امریکیوں اور صیہونیوں کے ہاتھ میں ہیں/ علما اور دانشور فتنوں کا بغور جائزہ لے کر ان سے عوام کو آگاہ کریں: صدر ایران

    داعشی دہشتگردوں کی ڈوریاں امریکیوں اور صیہونیوں کے ہاتھ میں ہیں/ علما اور دانشور فتنوں کا بغور جائزہ لے کر ان سے عوام کو آگاہ کریں: صدر ایران

    Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷

    تہران میں پینتیسویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے جس کا نعرہ ”اسلامی اتحاد، صلح اور تفرقہ سے پرہیز“ ہے۔

  • رسول مدنی (ص) کے یمنی پروانے۔ ویڈیو

    رسول مدنی (ص) کے یمنی پروانے۔ ویڈیو

    Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷

    نبی رحمت، رسول مدنی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت با سعادت کے موقع پر شمع رسالت کے یمنی پروانوں نے ہمیشہ کی طرح اس سال بھی نہایت عقیدت و احترام اور عالیشان انداز میں جشن کا اہتمام کیا۔ اس بار بھی چھے برسوں سے قبیلۂ آل سعود کی مسلط کردہ جنگ سے روبرو یمنی باشندوں نے اپنی کاروں کو نہایت خوبصورت انداز میں سجا کر کار ریلی نکالی۔

  • شیعہ سنی دونوں ایک ہی گلستاں کے پھول ہیں، افغانستان کی شیعہ کونسل کا بیان

    شیعہ سنی دونوں ایک ہی گلستاں کے پھول ہیں، افغانستان کی شیعہ کونسل کا بیان

    Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸

    افغانستان کی شیعہ علما کونسل نے طالبان سے افغان عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان ہوا، پانچ سو سے زائد علما و دانشور کریں گے خطاب

    وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان ہوا، پانچ سو سے زائد علما و دانشور کریں گے خطاب

    Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷

    تقریب مذاہب اسلامی عالم فورم کے سیکریٹری جنرل نے پینتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ویبینار سے پانچ سو چودہ شخصیات خطاب کریں گی۔

  • شیعہ سنی اتحاد کو مستحکم بنانے پر طالبان کی تاکید

    شیعہ سنی اتحاد کو مستحکم بنانے پر طالبان کی تاکید

    Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستان، ’بابائے قوم مہاتما گاندھی‘ کی سالگرہ پر عوامی ریلی۔ ویڈیو

    ہندوستان، ’بابائے قوم مہاتما گاندھی‘ کی سالگرہ پر عوامی ریلی۔ ویڈیو

    Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۸

    ہندوستان، نئی دہلی میں یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے بابائے قوم کہلانے والے مہاتما گاندھی کی سالگرہ کے موقع ایک ریلی نکالی جس میں ہزاروں لوگ شریک ہوئے۔ مظاہرین نے ایکتا، بھارئی چارے، قومی اتحاد اور پر امن بقاء باہمی کے حق میں جم کر نعرے لگائے اور ساتھ ہی انتہاپسندی، تشدد، فرقہ واریت اور مذہبی اختلافات کو ہوا دئے جانے کی سخت مذمت کرتے ہوئے انہیں مہاتما گاندھی کی امنگوں کے خلاف قرار دیا۔

  • امام خمینی اور اتحاد امت، اسلام آباد میں کانفرنس

    امام خمینی اور اتحاد امت، اسلام آباد میں کانفرنس

    Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • اتحاد باعث رحمت ہے! ۔ پوسٹر

    اتحاد باعث رحمت ہے! ۔ پوسٹر

    Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰

    پیغمبر رحمت صلی اللہ علیہ والہ و سلم کا ارشاد گرامی ہے: مل جل کر رہنا باعث رحمت اور ایک دوسرے سے دور اور فرقت کے ساتھ رہنا باعث عذاب ہے۔ (نہج الفصاحہ، حدیث ۱۳۲۳)

  • قومی اتحاد، صیہونی سازشوں سے مقابلے کا واحد راستہ: فلسطینی تنظیمیں

    قومی اتحاد، صیہونی سازشوں سے مقابلے کا واحد راستہ: فلسطینی تنظیمیں

    Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹

    فلسطینی رہمناؤں نے ایک متحدہ قومی اسٹریٹیجک کے حصول کے لئے ہمہ گیر استقامت اور قومی اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • سال 2020 کا آج آخری دن

    سال 2020 کا آج آخری دن

    Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴

    سال 2020 کا آج آخری دن ہے اور اس سال دنیا بھر کےعوام کافی مسائل و مشکلات سے دوچار رہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۴ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS