-
ہندوستان کو لے کر الجزیرہ کی چونکا دینے والی رپورٹ! مسلمانوں کیخلاف اسرائیلی ماڈل اپنا رہی ہے مودی حکومت!
Feb ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶عالمی خبر رساں ادارے الجزیرہ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کی موجودہ حکومت اسرائیل کے سیکیورٹی اور انتظامی ماڈل سے متاثر پالیسیوں پر عمل پیرا ہے، جن کے اثرات خصوصاً مسلمانوں اور مقبوضہ کشمیر پر مرتب ہو رہے ہیں۔
-
ہندوستان ؛کرناٹک کے وزیراعلیٰ کی مرکزی حکومت پر تنقید ، منریگا اسکیم کی بحالی کا مطالبہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارامیا نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے زیر قیادت مرکزی حکومت پر منریگا اسکیم کو ختم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اس کی بحالی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
نئی حکومت کے قیام کے بعد بنگلادیشی آرمی میں اہم تقرریاں اور تبادلے
Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵بنگلادیش میں نئے وزیر اعظم کے عہدہ سنبھالنے کے ساتھ ہی اس ملک کی آرمی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔
-
ہندوستان ؛ جموں و کشمیر میں بر سراقتدار جماعت نیشنل کانفرنس کا مرکز سے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۱ہندوستان کے زیرکنٹرول جموں و کشمیر میں برسراقتدار جماعت نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے مرکزی حکومت سے جموں و کشمیر کے عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرنے اور ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو کی کابینہ کی پالیسیوں کے خلاف صیہونی شہریوں کا احتجاج
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۱صیہونیوں نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین کے قلب میں مظاہرہ کر کے نتن یاہو کی کابینہ کی پالیسیوں کی مخالفت کا اعلان کیا
-
غزہ کے مسئلے کو اقوام متحدہ میں لے جانا چاہیے: امیر جماعت اسلامی پاکستان
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵امیر جماعت اسلامی پاکستان نے صیہونی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کا مقدمہ اقوام متحدہ میں جانا چاہیے
-
ہند-امریکہ تجارتی معاہدہ قومی مفاد کے خلاف اور دباؤ میں لیا گیا فیصلہ ہے : راہل گاندھی
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳راہل گاندھی نے ہند امریکہ تجارتی معاہدے کو ہتھیار ڈالنے کے مترادف قراردیتے ہوئے کہا کہ یہ قدم قومی مفاد کو نظر انداز کر کے دباؤ میں اٹھایا گیا ہے ۔
-
بنگلا دیش کے نو منتخب وزیراعظم نے حلف اٹھالیا۔
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۹بنگلا دیش کے نو منتخب وزیراعظم طارق رحمان نے حلف اٹھالیا، اس سے قبل بنگلادیش کے نومنتخب اراکینِ پارلیمنٹ نے حلف اٹھایا تھا۔
-
مصنوعی ذہانت کا استعمال سب کے فائدے کے لیے ہونا چاہیے: نریندر مودی
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۶ہندوستان کے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ مصنوعی ذہانت کا استعمال عوامی مفاد اور سب کے فائدے کے لیے ہونا چاہیے
-
ہند-امریکہ تجارتی معاہدہ کو راہل گاندھی نے دھوکہ سے تعبیر کیا
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۵ہندوستان کی لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ہند، امریکہ تجارتی معاہدے کو دھوکے سے تعبیر کرتے ہوئے مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایاہے۔