-
ہماری اسٹریٹیجی دفاعی ہے، مگر ٹیکٹکس نہیں: جنرل سلامی
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہمارا دفاع اسٹریٹیجک اور ٹیکٹکس عسکری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی دشمن سے مرعوب ہونے والا ملک نہیں ہے ۔
-
خلل اندازی برداشت نہیں کی جائے گی: وزیر دفاع
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۵ایران کے وزیر دفاع نے ایرانی آئل ٹینکروں کے لئے کسی بھی قسم کی خلل اندازی کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور دیگر ممالک اس بات کو جانتے ہیں کہ کسی بھی طرح کی خلل اندازی کا ایران کی جانب سے منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
ہر خطرے سے نمٹنے کو تیار ہیں: وزیر دفاع
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶ایران کے وزیردفاع نے تہران کے خلاف تسلط پسند طاقتوں کی گذشتہ چارعشروں سے جاری عداوتوں اور فتنہ انگیزیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر طرح کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پرتیار ہیں۔
-
کثیر المقاصد ڈرون طیاروں کی ایک بڑی کھیپ فوج کے حوالے
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع نے کثیرالمقاصد ڈرون طیاروں کی ایک بڑی کھیپ فوج کے حوالے کر دی ہے۔
-
مسلح افواج نے دشمن کے دانت کھٹے کردیئے ہیں: وزیر دفاع
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دشمنوں پر ایران کی دفاعی قوت اور طاقت پوری طرح واضح ہوگئی ہے۔
-
جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجی ہماری اولین ترجیح ہے: وزیر دفاع
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲ایران کے وزیر دفاع نے مستقبل کے چیلنجوں اور خطرات کو مد نظر رکھتے ہوئے، جدید ترین اور نت نئی ٹیکنالوجیوں تک رسائی کو ملک کی وزارت دفاع کی اہم ترین ترجیح قرار دیا ہے۔
-
اوور ہال کیے گئے آٹھ فوجی اور ٹرانسپورٹ طیارے فضائیہ کے حوالے
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱مختلف اقسام کے آٹھ فوجی طیارے مکمل اور ہالنگ کے بعد ایک خصوصی تقریب کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے حوالے کر دیئے گئے۔
-
امریکہ کے نائب وزیر دفاع مستعفی
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴وہائٹ ہاوس نے یوکرین گیٹ اسکینڈل پر امریکہ کے نائب وزیر دفاع کے مستعفی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
-
ایران کے فضائی بیڑے میں اپ گریڈ ہیلی کاپٹرشامل
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱ہیلی کاپٹروں کو اپ گریڈ کرنا ایک مشکل اور تیکنیکی کام ہے
-
ایران میں نئے جیٹ طیارے کی رونمائی
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲ایرانی ساخت کا جدید ترین جیٹ طیارہ یاسین کی تقریب رونمائی آج صبح ہمدان شہر کے «شہید نوژه Noje» بیس میں ہوئی۔