-
دفاعی پیداوار کے میدان میں تعاون، ایران و پاکستان کے درمیان تعاون کا نیا باب
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲ایران کے وزیر دفاع اور پاکستان کے دفاعی پیداوار اور سائنس و ٹکنالوجی کے وزیر نے بدھ کے روز تہران میں باہمی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کئے ۔
-
ایران کے وزیر دفاع سےپاکستان کے وزیر دفاعی پیداوار کی ملاقات
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۹فوٹو گیلری
-
پاکستان کی جانب سے برکس اعلامیہ مسترد
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر نے برکس سربراہ اجلاس کا اعلامیہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں۔
-
ایران کی جانب سے استقامتی محاذ کی حمایت جاری رہے گی : وزیردفاع جنرل امیر حاتمی
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹وزیر دفاع امیرحاتمی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے استقامتی محاذ کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی ہے
-
ایران کا میزائل پروگرام جاری رہے گا
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۵ایران نے کہا ہے کہ دفاعی حکمت عملی کے تحت میزائل پروگرام جاری رہے گا۔
-
ایران اور عراق کے وزرائے دفاع کی ملاقات
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۵ایران کے وزیر دفاع بر یگیڈیئر جنرل حسین دھقان نے عراق کی سلامتی کو ایران کی سلامتی قرار دیا ہے۔
-
جے آئی ٹی رپورٹ تسلیم نہیں: پاکستان کے وفاقی وزراء
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۸پاکستان کے وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قطری شہزادے کی رپورٹ کو جے آئی ٹی کا حصہ نہ بنایا گیا تو اس رپورٹ کو تسلیم نہیں کریں گے۔
-
ایران میں اسٹریٹجک منصوبوں کی رونمائی
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ میں ایران کے جنوبی علاقے خرمشہر کی فتح کی سالگرہ کے موقع پر ایرانی مسلح افواج نے تین نئے اسٹریٹجک پروجیکٹس کی رونمائی کی گئی۔
-
قیام امن حکومت کی پہلی ترجیح: ہندوستان
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۲ہندوستان نے کہا ہے کہ کشمیر میں امن قائم کرنے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔
-
انتخابات میں شرکت دشمن کی دھمکیوں کا منہ توڑجواب
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہےکہ ایرانی عوام انتخابات میں شرکت کرکے دشمن کی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دیں گے۔