-
پاکستان کی جانب سے برکس اعلامیہ مسترد
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر نے برکس سربراہ اجلاس کا اعلامیہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں۔
-
ایران کی جانب سے استقامتی محاذ کی حمایت جاری رہے گی : وزیردفاع جنرل امیر حاتمی
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹وزیر دفاع امیرحاتمی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے استقامتی محاذ کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی ہے
-
ایران کا میزائل پروگرام جاری رہے گا
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۵ایران نے کہا ہے کہ دفاعی حکمت عملی کے تحت میزائل پروگرام جاری رہے گا۔
-
ایران اور عراق کے وزرائے دفاع کی ملاقات
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۵ایران کے وزیر دفاع بر یگیڈیئر جنرل حسین دھقان نے عراق کی سلامتی کو ایران کی سلامتی قرار دیا ہے۔
-
جے آئی ٹی رپورٹ تسلیم نہیں: پاکستان کے وفاقی وزراء
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۸پاکستان کے وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قطری شہزادے کی رپورٹ کو جے آئی ٹی کا حصہ نہ بنایا گیا تو اس رپورٹ کو تسلیم نہیں کریں گے۔
-
ایران میں اسٹریٹجک منصوبوں کی رونمائی
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ میں ایران کے جنوبی علاقے خرمشہر کی فتح کی سالگرہ کے موقع پر ایرانی مسلح افواج نے تین نئے اسٹریٹجک پروجیکٹس کی رونمائی کی گئی۔
-
قیام امن حکومت کی پہلی ترجیح: ہندوستان
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۲ہندوستان نے کہا ہے کہ کشمیر میں امن قائم کرنے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔
-
انتخابات میں شرکت دشمن کی دھمکیوں کا منہ توڑجواب
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہےکہ ایرانی عوام انتخابات میں شرکت کرکے دشمن کی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دیں گے۔
-
ایران کے خلاف کوئی جارحیت نہیں کر سکتا
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے سعودی عرب کے وزير دفاع محمد بن سلمان کے ایران کے خلاف معاندانہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی ایران کے خلاف جارحیت نہیں کر سکتا۔
-
سعودی عرب کے وزیر دفاع کے بیان کی مذمت
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۸ایران کے سابق وزيرخارجہ نے سعودی عرب کے ولیعہد کے بیان کی پر زور الفاظ میں مذمت کی۔