-
ایران اور شام کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون پر تاکید
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳ایران کے وزیر دفاع نے آج اتوار کو شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی۔
-
ہندوستان کا ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷ہندوستان کو ہائپر سونک میزائل کے تجربے میں بڑی کامیابی ملی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کی دفاعی شعبے میں ہم آہنگی اور باہمی تعاون کی نئی راہیں
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷ایران کے نائب وزیر دفاع نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے درمیان اعلیٰ سطحی ہم آہنگی پائی جاتی ہے اور دونوں ممالک دفاعی میدان میں تعاون کی نئی راہیں کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
وعدہ صادق دو آپریشن میں معینہ اہداف پوری طرح فوجی تھے، ایران کے وزیر دفاع
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ وعدہ صادق دو آپریشن، اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں کی ایک جھلک ہے۔
-
دنیا میں اس وقت تک استحکام نہیں آسکتا جب تک غزہ المیہ جیسے تنازعات حل نہیں ہوتے: پاکستانی وزیر دفاع
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ غزہ المیہ جیسے تنازعات حل ہونے تک دنیا میں استحکام نہیں آسکتا۔
-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے میں امریکہ رکاوٹ
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰پاکستان نے اسلام آباد اور تہران کے درمیان تجارتی معاملات میں امریکا کے ذریعے مشکلات کھڑی کئےجانے پر شدید تنقید کی ہے۔
-
دفاعی پیشرفت کا سلسلہ پوری قوت کے ساتھ جاری رہےگا، ایران کے وزیر دفاع
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷ایران کے نو منتخب وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دفاعی پیشرفت کا سلسلہ پوری قوت اور ایکٹیو ڈیٹیرینس کے ساتھ جاری رہے گا۔
-
پارلیمنٹ میں چودہویں حکومت کے مجوزہ وزراء کے ناموں کی فہرست پیش
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹پارلیمنٹ کے امور میں صدر مملکت کے مشیر شہرام دبیری نے چودہویں حکومت کے مجوزہ وزراء کے ناموں کی فہرست مجلس شورائے اسلامی کے پارلیمانی بورڈ میں پیش کردی ۔
-
علاقے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے برطانیہ سرگرم
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰برطانیہ کے وزرائے دفاع و خارجہ ، جنوبی لبنان کی سرحدوں پر کشیدگی کم کرنے کے بارے میں بیروت میں لبنانی حکام سے مذاکرات کے بعد مقبوضہ فلسطین پہنچ گئے ہيں ۔
-
پاکستان کے وزیرِ دفاع کا تحریک انصاف اور ٹی ٹی پی کے حوالے سے اہم انکشاف
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے دہشت گردوں کی سرغنہ جماعتیں ہیں۔