-
ایران کا وہ کارنامہ جس نے اہل ایمان کو آبدیدہ کر دیا (ویڈیو+تصویر)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۲:۲۷دشمن اسلام و مسلمین غاصب اسرائیل پر اسلامی جمہوریہ ایران کے تاریخی حملے کے دوران کچھ ایسے اچھوتے مناظر کیمروں میں قید ہوگئے کہ جن کو دیکھ کر فرزندان اسلام شاید اپنے آنسو نہ روک سکے ہوں۔
-
اسرائیل کو سبق سکھانے پر ایرانی عوام خوشی سے جھوم اٹھے (تصاویر)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۶اتوار اور پیر کی درمیانی شب ایران کی مسلح افواج نے ناجائز صیہونی حکومت کو تاریخی سبق سکھاتے ہوئے اُسے اپنے سیکڑوں ڈرون طیاروں اور میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے بعد پورے ایران بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور جوابی حملے کی خبر عام ہوتے ہی عوام جشن منانے کے لئے ملک کے مختلف شہروں میں سڑکوں پر نکل آئے۔ عوام نے مسلح افواج کے حق کے خوب نعرے بازی کی اور انکے فخریہ اقدام کے سلسلے میں اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
-
ایران کا پھر انتباہ؛ دوبارہ کچھ ہوا تو جواب فوری، وسیع اور ٹھوس ہوگا، یورپی یونین نے اسرائیل کی غلطی کو تسلیم کیا
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۱ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سیکریٹری کی ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس میں وزیر خارجہ نے ایک بار پھر ناجائز صیہونی حکومت کی جانب سے ہر قسم کی غلطی کی صورت میں ایران کے سخت ردعمل سے اپنے فریق کو آگاہ کیا۔
-
ایران کے آزادی ٹاور نے بھی اسرائیل پر حملے کا جشن منایا (تصاویر)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۷ایران کی ایک اہم علامت سمجھے جانے والے تاریخی اور سیاحتی مرکز آزادی اسکوائر پر اسرائیل پر گزشتہ شب کے تاریخی آپریشن کی خوشی میں کچھ خاص اور معنیٰ دار تصاویر پروجیکٹ کی گئیں۔ گزشتہ شب ایرانی عوام نے بھی بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر اس تاریخی کارنامے کا شاندار جشن منایا تھا۔
-
ایران کا تاریخی حملہ اسرائیل کے لئے بڑا مہنگا پڑ گیا
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۱اسرائیل کو ایران کے میزائلوں اور ڈرون طیاروں کا مقابلہ کرنے کے لئے بھاری قیمت چکانا پڑی ہے۔
-
غزہ کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، فلسطینیوں نے 6 مہینے کے بعد جشن منایا (ویڈیو+تصاویر)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵غاصب اسرائیل پر ایران کے تابڑ توڑ میزائل اور ڈرون حملوں سے پوری دنیا خاص طور سے غزہ کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
-
غاصب صیہونی حکومت اور امریکہ کو ایرانی فوج کے کمانڈر کا انتباہ (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶اسلامی جمہوریہ ایرانی فوج کے کمانڈر جنرل عبدالرحیم موسوی نےخبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ، صیہونی حکومت کی حمایت میں آگے آکر ایران کے خلاف کوئی اقدام کرنے کی کوشش کی تو علاقے میں اس کے سبھی فوجی اڈے اور مفادات ایران کے نشانے پر آ جائیں گے۔
-
ایران نے اسرائیل کے نواتیم ایئربیس کو نشانہ کیوں بنایا؟
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۶چند روز قبل دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن کے خلاف اسرائیل کی دہشت گردانہ کارروائی میں استعمال ہونے والے نواتیم ایئربیس کو بھی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران اپنے مفادات کے تحفظ سے دریغ نہیں کرے گا: وزیر خارجہ ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی نئی جارحیت کے مقابلے میں اپنے جائز مفادات کے تحفظ سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
برطانیہ ، فرانس اور جرمنی کے سفیروں کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹ایران کے شہریوں اور مفادات کے خلاف صیہونی حکومت کے پے در پے اقدامات پر اسلامی جمہوریہ ایران کے ردعمل کے حوالے سے تین ممالک برطانیہ ، فرانس اور جرمنی کے بعض حکام کے غیر ذمہ دارانہ مواقف کے بعد ان ممالک کے سفیروں کو ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔