-
المیۂ میناب کی بین الاقوامی عدالتی اداروں میں چارہ جوئی کا ایران کا اعلان
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۹ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے میناب پرائمری اسکول پر وحشیانہ امریکی بمباری اور اسکولی بچوں کے قتل عام کی بین الاقوامی عدالتی اداروں میں چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکا کو آزاد اور طاقتور ایرانی تمدن سے دشمنی ہے: ڈاکٹر ولایتی
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۲بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر ولایتی نے کہا ہے امریکا کو ایران کے آزاد اور طاقتور تمدن سے دشمنی ہے۔
-
سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر ہونے والا حملہ جارحیت کا جواب: ممتاز یمنی تجزیہ نگار عبدالولی البخیتی
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۲ایک ممتاز یمنی تجزیہ نگارنے سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر ہونے والے حملوں کو یمنی افواج کی جوابی کارروائی قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان نے دہلی احتجاج سے متعلق اقوام متحدہ کے ریماکس کو "غیر ضروری مداخلت" قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۰ہندوستان نے دہلی میں احتجاج کے موقع پر ہونے والی وسیع گرفتاریوں پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق دفتر کے تحفظات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نامناسب ہیں اور ملک کے اندرونی معاملات میں غیر ضروری مداخلت ہیں۔
-
ہندوستان: دہلی میں سی جے پی کا احتجاج اتوار کو دوسرے دن بھی جاری، شہر میں سخت سیکورٹی انتظامات بھی برقرار
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۷ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں اتوار کو مسلسل دوسرے دن بھی چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی برطرفی کے مطالبے کے ساتھ کاکروچ جنتا پارٹی، سی جے پی، کی طرف سے احتجاج کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔
-
یورپ کی جانب سے امریکا کا ساتھ بین الاقوامی قوانین کا دفاع یا نابودی؟: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے خلاف امریکی پابندی اور دھمکی کو خطرناک قرار دیا ہے۔
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی پر پی ٹی آئی کا رد عمل، فیصلے کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے: بیرسٹر گوہرخان
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۱پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا ردِعمل سامنے آ گیا۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں ایمر جنسی، اختیارات گورنر کو منتقل
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۳اسلام آباد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق صدرِپاکستان آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر خیبرپختونخوا صوبے میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔
-
ہندوستان: دہلی میں مظاہرین کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۳:۴۲میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ہفتے کے روز ہونے والے احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ہوئی ہیں جن پر اقوام متحدہ نے اظہار تشویش کیا ہے۔
-
سعودی عرب کا کلسٹر بموں سے حملہ، بچوں کے خلاف جنگ ہے: یمنی ذرائع
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۵سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے صوبۂ حجہ کے علاقے بنی حطب کے ایک دیہات پر کلسٹر بموں سے حملہ کیا ہے۔