-
صدر ایران کا دورۂ ماسکو، علاقائی استحکام اور مغربی تاناشاہی کو لگام دینے کی جانب ایک اہم قدم (مقالہ)
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کی دعوت پر، دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے ہیں۔ ان کا یہ دورہ علاقائی اور بین الاقوامی تغیرات اور حالات کے پیش نظر کافی اہم سمجھا جا رہا ہے۔
-
ایران اور روس کے صدور کی ملاقات
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۰ایران اور روس کے صدور نے ماسکو میں ایک دوسرے سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا دورۂ ماسکو
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کی دعوت پر، دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے ہیں۔
-
صدر ایران کے دورہ روس کا آغاز
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران ماسکو تعلقات کے فروغ کو علاقائی سلامتی کے تحفظ اور یونی پولر ازم کے تدارک کی سمت ایک قدم قرار دیا ہے۔ انہوں نے یہ بیان ماسکو کے لئے روانہ ہونے سے قبل تہران کے ہوائی اڈے پر دیا۔
-
صدرِ ایران کا دورۂ روس، دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نیا باب اور نئے کامیاب تجربات کا پیش خیمہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے صدر ایران کے دورۂ روس کو تعلقات میں ایک نیا باب جبکہ قومی سلامتی کے سکریٹری نے اُسے نئے کامیاب تجربات کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
صدر ایران کا دورۂ روس، صدر پوتین سے ملاقات کے علاوہ پارلیمنٹ دوما سے خطاب پروگرام میں شامل
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی بدھ کے روز روس کے دورے پر جار رہے ہیں جس کے دوران دونوں ممالک کے تعلقات سے جڑے مختلف سیاسی و اقتصادی جیسے متعدد موضوعات پر گفتگو ہوگی۔
-
روس اور نیٹو آمنے سامنے، پوتین کا نیٹو کو انتباہ، امریکی وزیر خارجہ کی روس کو دھمکی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۳روسی صدر ولادیمیر پوتین نے نیٹو کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
روسی صدر کا مغرب کو انتباہ، دیگر ممالک میں مداخلت سے باز رہے
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اعلان کیا ہے کہ اجتماعی سیکورٹی تنظیم کے رکن کسی بھی ملک میں بیرونی عناصر کو امن وامان کا مسئلہ اور بحران پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
-
امریکی اور روسی صدور اپنے اپنے موقف پر ڈٹے رہے
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۶وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے روس کے صدر سے کہا ہے کہ یوکرین سے کشیدگی کم کرنے کیلئے اقدام کرے ۔
-
پیغمبر اسلام (ص) سے متعلق روسی صدر کا بیان بہت اہم ہے: عمران خان
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے متعلق روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔