-
بالآخر کم - ٹرمپ کی ملاقات ہو ہی گئی ۔ ویڈیو
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۴ایک طویل عرصہ سے جاری زبانی کھینچا تانی اور بیان بازی کے بعد بالآخر سن رسیدہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے جواں سال رہنما کم جونگ اون سنگاپور میں ایک میز پر بیٹھ ہی گئے!
-
تارکین وطن سے متعلق ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴امریکا میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے تارکین وطن سے متعلق ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف جن کے نتیجے میں بچے والدین سے بچھڑتے جارہے ہیں احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
یورپی یونین میں ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کی صلاحیت ہونی چاہئے
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹بلجیئم کے وزیرخارجہ نے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کو ایک بین الاقوامی سمجھوتہ قرار دیا ہے کہ جس پر عمل درآمد کی طاقت و صلاحیت یورپ کو ثابت کرنا چاہئے۔
-
ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ ملاقات کو منسوخ کردیا
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۲امریکی صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کو خط لکھ کر سنگاپور میں ہونے والی طے شدہ ملاقات کو منسوخ کردیا ہے
-
یورپ نے کوتاہی کی تو پرامن ایٹمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دیں گے- رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اگر یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے سلسلے میں سستی اور کوتاہی کی تو پرامن ایٹمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا ایران کا حق محفوظ ہے۔
-
القدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۱ٹرمپ اور القدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی
-
امریکا کی جوہری معاہدے سے علیحدگی پر ترکی کا موقف
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۷ترکی کے وزیر تجارت نے ایران سے تجارت کم کرنے کے تاثر کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی جوہری معاہدے سے دستبرداری ترکی کے لیے ایک موقع ہے۔
-
ٹرمپ کی مکاری، ایٹمی معاہدے سے امریکا باہر، ایران بھی دندان شکن جواب دینے کو تیار + فوٹو
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایٹمی سمجھوتے جے سی پی او اے سے نکلنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔
-
منزل پر نہ پہونچ سکے یہ درد کے مارے! ۔ تصاویر
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد سے امریکا کا رخ کرنے والے میکسیکن مہاجرین کی مشکلات کافی بڑھ گئی ہیں،امریکہ کے سرحدی محافظوں کی نگرانی بڑھ گئی ہے اور اب کوئی با آسانی میکسیکو سے امریکا میں داخل نہیں ہو سکتا۔
-
ٹرمپ کا جھوٹ پوری دنیا کے لئے خطرناک
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶اسکائی نیوز ٹی وی نے امریکی صدر ٹرمپ کے جھوٹ کو پوری دنیا کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔