SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ٹرمپ

  • امریکہ: سفری پابندیوں سے متعلق اپیل کورٹ کا ٹرمپ کے خلاف فیصلہ

    امریکہ: سفری پابندیوں سے متعلق اپیل کورٹ کا ٹرمپ کے خلاف فیصلہ

    May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۷

    امریکہ کی وفاقی اپیل کورٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چھے اسلامی ممالک ایران، لیبیا، سومالیہ، سوڈان، شام اور یمن کے شہریوں پر سفری پابندیوں کی اپیل خارج کر دی۔

  • ٹرمپ کے دورے کا مقصد مسلمانوں کے درمیان اختلافات کو ہوا دینا

    ٹرمپ کے دورے کا مقصد مسلمانوں کے درمیان اختلافات کو ہوا دینا

    May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷

    ایران کے اہل سنت عالم دین نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کا مقصد امریکی مفادات کا تحفظ ، مہلک ہتھیاروں کی فروخت، مسلمانوں کے درمیان اختلافات کو ہوا دینا اور فلسطینی سرزمین پر قابض جابر صیہونی حکمرانوں کی حمایت کرنا تھا۔

  • ٹرمپ کا دورہ نفاق کا بیج بونے کے لئے

    ٹرمپ کا دورہ نفاق کا بیج بونے کے لئے

    May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۱

    سنی اتحاد کونسل پاکستان نے کہا ہے کہ مسلم حکمرانوں کا امریکی صدر کے سامنے فدویانہ کردار شرمناک ہے۔

  • آل سعود کے بعد آل یہود سے ملنے پہونچے ٹرمپ ۔ تصاویر

    آل سعود کے بعد آل یہود سے ملنے پہونچے ٹرمپ ۔ تصاویر

    May ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۰

    متعدد معاہدوں کی شکل میں سعودی عرب سے قریب 480 ارب ڈالر کی لگان وصولنے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ آج ۲۲ مئی کو اسرائیل پہونچے ہیں۔ جو بات قابل غور رہی وہ یہ کہ جیسا استقبال آل سعود نے ڈولنڈ ٹرمپ کا کیا ویسا آل یہود نے بھی نہیں کیا۔ جبکہ اسرائیل امریکہ کے لئے ایک اولاد کی حیثیت رکھتا ہے!

  • ٹرمپ کے دورے کے موقع پر میزائل حملہ

    ٹرمپ کے دورے کے موقع پر میزائل حملہ

    May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۶

    یہ حملہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب پہنچنے سے صرف چند گھنٹے قبل کیا گیا۔

  • امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ

    امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ

    May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۹

    امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹ رکن نے صدر ٹرمپ کے خلاف تحریک مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ٹرمپ کے چیلے  / کارٹون

    ٹرمپ کے چیلے / کارٹون

    May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶

    اسرائیل اور آل سعود دو ٹرمپ کے چیلے ہیں جو ایران کے خلاق مستقل اسکے کان بھرتے رہتے ہیں۔ (کارٹون: فارس نیوز)

  • امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے

    امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے

    Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰

    واشنگٹن اور لندن میں دانشوروں سمیت ہزاروں لوگوں نے تبدیلی آب و ھوا کے سلسلے میں امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف زبردست مظاہرے کئے۔

  • افغانستان میں سب سے بڑا امریکی بم گرانے پر ٹرمپ کا اظہار مسرت

    افغانستان میں سب سے بڑا امریکی بم گرانے پر ٹرمپ کا اظہار مسرت

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹

    امریکی صدر ٹرمپ نے افغانستان کے مشرقی علاقے میں امریکی فضائیہ کے ذریعے دنیا کا سب سے بڑا بم گرائے جانے کی حمایت کا اعلان کیا ہے-

  • امریکا میں ٹرمپ کے اقدامات کی مخالفت

    امریکا میں ٹرمپ کے اقدامات کی مخالفت

    Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۴

    سحر رپورٹ - امریکا میں سماجی کارکن صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کا مقابلہ کرنے کی کیا تیاریاں کر رہے ہیں ، دیکھیے اس رپورٹ میں۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۸ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS