بالآخر کم - ٹرمپ کی ملاقات ہو ہی گئی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i328634-بالآخر_کم_ٹرمپ_کی_ملاقات_ہو_ہی_گئی_ویڈیو
ایک طویل عرصہ سے جاری زبانی کھینچا تانی اور بیان بازی کے بعد بالآخر سن رسیدہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے جواں سال رہنما کم جونگ اون سنگاپور میں ایک میز پر بیٹھ ہی گئے!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۴ Asia/Tehran