-
وندے بھارت ٹرین سے جموں و کشمیر کے تمام لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷جمو و کشمر میں برسراقتدار سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس نے وندے بھارت ٹرین سروس شروع ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے جمو و کشمیر کو کافی فائدہ ہوگا ۔
-
6 مسافروں کی موت کے درمیان مودی حکومت کا گیارہ سالہ جشن، اپوزیشن نے این ڈی اے حکومت کی کھولی پول
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰ممبئی سے لکھنو جارہی پشپک ٹرین سے گرکر چھے مسافروں کی موت ہوگئی۔
-
روس: مسافر ٹرین پل سے گری، 7 کی موت درجنوں زخمی
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳روس میں ایک مسافر ٹرین پر پل گرجانے سے کم سے کم سات افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
انداز جہاں: پاکستان میں دہشت گردی ، افغان مہاجرین کی پاکستان سے واپسی
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/12
-
جعفرایکسپریس حملہ: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 190 مسافر بازیاب، 30 دہشتگرد ہلاک
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عورتوں اور بچوں کی خود کُش بمباروں کے ساتھ موجودگی کی وجہ سے آپریشن میں انتہائی احتیاط برتی جا رہی ہے
-
انداز جہاں: پاکستان میں دہشت گردی اور یرغمال بنائے جانے کا واقعہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/11
-
جعفر ایکسپریس, سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن کیا شروع
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸کوئٹہ سے پشاور جانے والے جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں نے حملہ کرکے مسافروں کو یرغمال بنا لیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کردیا۔
-
پاکستان: جعفرایکسپریس پر شدید فائرنگ سے متعددافراد زخمی، مسافر یرغمال بنا لئے گئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۷کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے باعث ڈرائیور سمیت متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔
-
مہاکمبھ کی تیاریوں کو لے کر مودی اور یوگی حکومت کی کھلی پول، دہلی سے پریاگراج تک حادثے پر حادثہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹ہندوستان میں نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر ہفتے کی شب بھگدڑ مچنے کےواقعے کے بعد حزب اختلاف نے بی جے پی حکومت پر کڑی تنقید کی جارہی ہے۔
-
مہاراشٹر میں ہوئے افسوسناک ٹرین حادثے پر راہل گاندھی نے کیا گہرے رنج و غم کا اظہار
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۷مہاراشٹر کے جلگاؤں میں پیش آنے والے ریل حادثے پر کانگریس کے رہنما اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے سربراہ راہل گاندھی نے اس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے حادثے کی فوری تحقیقات کرائی جانے اور ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزا دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔