-
موریتانیا نے کیا کورونا وائرس سے مقابلہ کے لئے ایران سے یکجہتی کا اظہار
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۹ایران اور موریتانیا کے وزرائے خارجہ نے ہونے والے ٹیلی فونک رابطے کے دوران کورونا وائرس کی روک تھام اور ایران کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکی پابندیاں جنگی جرائم پر منتج ہو سکتی ہیں: جواد ظریف
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر پوری دنیا میں پھیلنے والا کورونا بھی غیر ذمہ دارانہ سودائے سیاست کو نہ روک سکا تو یہ دنیا میں اخلاقی اقدار کی پامالی کا باعث بنے گا۔
-
امریکہ نے ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی شروع کی ہے: جواد ظریف
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی ہمہ گیر اور تاریخی جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امریکہ کی غیر اخلاقی اور غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
انسداد کورونا مہم، اطمینان بخش ہے: صدر روحانی
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ملک میں کورونا وائرس کے خلاف مہم کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف پابندیاں ختم کی جائیں: عرب تنظیمیں
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹عرب ملکوں کی متعدد عوامی تنظیموں اور اداروں نے ایک بیان جاری کر کے ایران کے خلاف عائد امریکہ کی ظالمانہ پابندیاں اٹھائے جانے کے علاوہ یمن اور فلسطین کے بارے میں متعدد مطالبات دنیا کے سامنے رکھے ہیں۔
-
ایران مخالف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵دنیا بھر میں شہری حقوق کے سیکڑوں کارکنوں سمیت کیںیڈا، امریکہ، یورپ اور ایشیا کے اساتذہ نے امریکی کانگریس اور گروپ 4+1 کے حکام کے نام ایک خط میں ایران مخالف امریکی پابندیوں کے خاتمے کے لئے وائٹ ہاوس پر مزید دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا۔
-
امریکہ بے شرمانہ طور پر کورونا کو استعمال کر رہا ہے: جہاد اسلامی
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے ایران اور دیگر ممالک پر امریکہ کی نئی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔
-
کورونا سے مقابلے کے لئے الحشد الشعبی پوری طرح تیار
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۳عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ وہ پوری قوت کے ساتھ کورونا کی نابودی کے لئے دیگر اداروں کے ساتھ میدان میں موجود رہے گی۔ ادھر حزب اللہ عراق نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات عراقی عوام کی استقامت کو متاثرنہیں کرسکتے -
-
دنیا کو حیرت ہے کہ پابندیوں کے باوجود ایران کیسے کورونا کا مقابلہ کر رہا ہے: صدر روحانی
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کورونا کی روک تھام کے لئے ملک میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے قانون پر عمل کو لازمی قرار دیا۔
-
اقوام متحدہ سے ایران کو توقع، پابندیوں کا ہوگا خاتمہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کی سفارتکاری کی جانب اشارہ کرتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹینو گوٹریش کی کورونا سے مقابلہ کرنے کی کوششیں، امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کا باعث بنیں گی۔