-
آئرلیںد میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا خیرمقدم
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱فلسطین کی نیشنل انیشیٹیو پارٹی پی این ائی نے اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کئے جانے سے متعلق آئرلینڈ کے پارلیمانی اقدام کی قدردانی کی ہے۔
-
یورپ کا مالیاتی سسٹم ایس پی وی
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر اقوام متحدہ کو تشویش
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۳اقوام متحدہ کی اطلاعات و نشریات کی سربراہ نے تہران میں کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو ایران کے خلاف امریکی پابندیوں اور جوہری معاہدے سے امریکی انخلا پر تشویش لاحق ہے۔
-
امریکا ایرانی عوام پر دباؤ ڈال کر کوئی نتیجہ حاصل نہیں کرسکے گا، صدر روحانی
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ امریکا ایرانی عوام پر دباؤ ڈالنے کے منصوبے میں کامیاب نہیں ہوسکے گا۔
-
ایران کے عوام اپنی میزائل توانائی پر فخر کرتے ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ میزائل توانائی آج ایران کا دفاعی ہتھیار ہے اور ایرانی عوام اس پر فخر کرتے ہیں۔
-
ایران یورپی فیصلے کا انتظار نہیں کرے گا
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران، یورپ کے ساتھ مخصوص مالیاتی نظام میں باہمی تعاون کو جاری رکھے گا مگر ان کے انتظار کے بغیر اپنے روائتی شراکت داروں کے ساتھ ایرانی قوم کے مفادات کیلئے مذاکرات کرے گا۔
-
ایران مخالف امریکی عزائم ناکام : ایران
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے ایران کی صورتحال کے حوالے سے امریکی صدر کے دعوے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف خام خیالی میں مبتلا ہیں جن کی خواہشات ہرگز پوری نہیں ہوں گی.
-
اٹلی امریکہ سے استثنی لینے کے لئے کوشاں
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳اٹلی اسلامی جمہوریہ ایران سے متعلق امریکی پابندیوں سے ملنے والی استثنی کی مہلت میں مزید اضافے کے لئے کوشاں ہے۔
-
عراق، ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل نہیں کرے گا
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل در آمد کرنے کا پابند نہیں ہے۔
-
سوشل میڈیا پر سعودی مصنوعات کے بائیکاٹ کی کمپین
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳یمن پر سعودی امریکی اتحاد کی جارحیت کی مذمت میں علاقے کے بعض عرب ملکوں کے ذرائع ابلاغ کے کارکنوں کی شمولیت سے سوشل میڈیا پر سعودی مصنوعات کا بائیکاٹ کئے جانے کی کمپین شروع ہو گئی ہے۔