-
سوشل میڈیا پر سعودی مصنوعات کے بائیکاٹ کی کمپین
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳یمن پر سعودی امریکی اتحاد کی جارحیت کی مذمت میں علاقے کے بعض عرب ملکوں کے ذرائع ابلاغ کے کارکنوں کی شمولیت سے سوشل میڈیا پر سعودی مصنوعات کا بائیکاٹ کئے جانے کی کمپین شروع ہو گئی ہے۔
-
ایران مخالف امریکی پابندی دہشتگردی ہے : صدر روحانی
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیاں ایران کی دفاعی طاقت پر اثر انداز نہیں ہوں گی: جنرل سلامی
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نائب کمانڈر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ پابندیاں ایران کی دفاعی طاقت پر اثر انداز نہیں ہوں گی کہا کہ ایران کی دفاعی طاقت و توانائی میں اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکی پابندیوں میں اضافے کےخلاف شمالی کوریا کا ردعمل
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی پابندیاں ایران پر اثر انداز نہیں ہو سکتیں: جواد ظریف
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں تہران کی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں لاسکتیں۔
-
ایٹمی معاہدے کو باقی رکهنے کا مطالبہ
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں بےاثر
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۵پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں سے ایرانی معیشت ہرگز متاثر نہیں ہوگی.
-
چینی ٹکنالوجی کی پیشرفت روکنے کے لئے امریکی کوشش
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں قدم رکھنےکے وقت سے ہی چین کو، جو دنیا کی دوسری بڑی اقتصادی طاقت شمار ہوتا ہے، مختلف جہات سے چیلنجوں سے دوچار کر رکھا ہے۔
-
پوتین کی ایک بار پھر ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ پر تاکید
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۳روس، گروپ چار جمع ایک کے ایک اہم رکن کی حیثیت سے ہمیشہ ہی ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کی ضرورت اور ایران کی جانب سے اس معاہدے کی مکمل پابندی کئے جانے پر تاکید کرتا رہا ہے -
-
ایران: مغربی ایشیا میں کینسر کی دوا بنانے کے سب سے بڑے کارخانے کا افتتاح
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۴ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود مغربی تہران کے شہر کرج میں کینسر کی دوائیں تیار کرنے والے مغربی ایشیا کے سب سے بڑے کارخانے کا افتتاح کر دیا گیا۔