-
پاکستان میں جشن عید میلاد النبی صل الله علیہ و آلہ و سلم
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیاں ایران کو امریکا کےساتھ مذاکرات پر مجبور نہیں کر سکتیں
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیوں کا مرحلہ بھی جلد پار ہو جائے گا، جنرل حاتمی
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۴ایران کے وزیر دفاع نے ایران کی صورت حال کو پابندیوں سے قبل کی صورت حال سے بہتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم پابندیوں کا یہ مرحلہ بھی ماضی سے زیادہ بہتر طریقے سے تیزی کے ساتھ عبور کر لے گی۔
-
امریکی پابندیوں کے عالمی منفی اثرات پر زور
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیاں ، ایران کا کچھ نہیں بگاڑ پائیں گی
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۴صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے امریکی وزارت خارجہ میں ایران ایکشن گروپ کے سربراہ براین ہوک سے ملاقات میں ایران کے خلاف امریکہ کی سخت پابندیوں کی قدردانی کی
-
خاشقجی قتل، سترہ سعودی شہریوں کے خلاف نمائشی پابندیاں
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰امریکا نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ولی عہد محمد بن سلمان کے قریبی ساتھیوں سمیت سترہ سعودی شہریوں پر اقتصادی پابندیاں عائد کردی۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ناکام
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۰ایران کی حکومت اور عوام نے اپنی استقامت اور یکجہتی سے امریکی سازشوں کو ایک بار پھرناکامی سے دوچار کیا ہے۔
-
امریکی انتظامیہ کے لئے بہت خراب دن آنے والے ہیں: جواد ظریف
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف نے امریکی پابندیوں کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے ایک دن بعد امریکی حکمرانوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی انتظامیہ کے لئے بہت خراب دن آنے والے ہیں-
-
کیا امریکی پابندیاں کامیاب ہوں گی؟ عطوان کا بے باک مقالہ
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۱جب اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے نفاذ کو تاریخی دن قرار دیتے ہیں تو جتنے بھی شریف عرب اور مسلم شہری ہیں ان کے لئے واجب ہے کہ ان پابندیوں کی بے دریغ مخالف کریں ۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں! ۔ کارٹون
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷ایران کے خلاف امریکی پابندیاں کوئی نئی بات نہیں ہیں اور ان کا سلسلہ مختلف بہانوں سے 1979 سے اب تک جاری ہے۔سامراجی طاقتیں اس خیال خام میں ہیں کہ وہ ایران کو اپنی طاقت اور مطالبات کے آگے تسلیم ہونے پر مجبور کر سکتی ہیں مگر گزشتہ چالیس سال میں حقیقت اس کے برعکس ہی ثابت ہوئی ہے۔