-
ایران کے مقابلے میں امریکہ کی پسپائی کا سلسلہ جاری
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۸امریکہ نے اپنے موقف سے پیچھے ہٹتے ہوئے چابہار بندرگاہ کی توسیع کے منصوبے کو اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف نئی پابندیوں سے استثنی دے دیا ہے.
-
ایران امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی طاقت و توانائی رکھتا ہے
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران پر امریکی پابندیوں کو ظالمانہ اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی طاقت و توانائی رکھتا ہے۔
-
عراق، ایران مخالف پابندیوں کا حصہ نہیں: عراقی وزیراعظم
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۹عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق ہرگز ایران کے خلاف پابندیوں کا حصہ نہیں بنے گا۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں، روسی صدر
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۰روس کے صدر پوتین نے ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں! ۔ کارٹون
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۲ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے نئے دور کے آغاز کے ساتھ ہی امریکہ نے آٹھ ممالک کو ایران سے تیل خریدنے کی محدودیت سے مستثنیٰ رکھا ہے جن میں چین، ہندوستان، جنوبی کوریا اور جاپان بھی شامل ہیں!
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر سوئیزرلینڈ کی مخالفت
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۰سوئیس کنفڈریشن کے چیئرمین نے ایٹمی معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی مخالفت کا اظہار کیا ہے۔۔
-
ایران مخالف پابندیوں کی ناکامی پر پردہ ڈالنے کی ٹرمپ کی کوشش
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶امریکی صدر ٹرمپ نے ایران مخالف پابندیوں کی شکست پر پردہ ڈالنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تیل کی عالمی منڈیوں میں قیمتوں کو کم رکھنے کی غرض سے ایران کے تیل پر بتدریج پابندیاں عائد کریں گے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی نفسیاتی جنگ
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۲ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے نکلنے کے بعد پانچ نومبر دوہزار اٹھارہ سے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا نیا دور شروع ہوگیا ہے اور اس طرح ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے واشنگٹن کے کارزار کے نئے پہلو سامنے آگئے ہیں- امریکی صدر ٹرمپ نے ایٹمی سمجھوتے پر بارہا شدید تنقید کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ شدید پابندیوں کا نفاذ تہران کو واشنگٹن کے مطالبات تسلیم کرنے پر مجبور کر دے گا-
-
پابندیوں کا نفاذ اور حواس باختہ امریکی حکام
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸امریکی حکومت نے غرق شدہ ایرانی آئیل ٹینکر اور کئی سال پہلے ہی بند ہو جانے والے ایک ایرانی بینک پر پابندیاں عائد کرنے کے تعلق سے اپنی فاش غلطی کے بارے میں کوئی وضاحت پیش کرنے سے انکار کر دیا۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کی جانب سے ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مذمت
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس اور جہاد اسلامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام کے خلاف یکطرفہ امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔