-
امریکہ خوف میں مبتلا، ڈوبی ہوئی کشتی اور بند ہونے والے بینک پر پابندیاں!
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات حالیہ امریکی اقدامات کو ایران کے خلاف نفسیاتی جنگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے سمندر میں ڈوبی ہوئی کشتی اور 6 سال پہلے بند ہونے والے بینک پر پابندیاں لگائی ہیںجس سے اس کی ذہنیت کا اندازہ لگایا جا سکتاہے۔
-
امریکہ کو ایران پر پابندیوں پر عمل در آمد میں ناکامی کا سامنا
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۲امریکہ کے وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ کو ایران پر پابندیوں پر عمل در آمد میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
امریکی پابندیوں کو غیر موثر بنانے پر تبادل خیال
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی پابندیاں ناکام، ٹرمپ کو ایک اور شکست کا سامنا
Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۸دنیا کے اکثرممالک کی جانب سے ایران کے ساتھ اقتصادی، سیاسی اور تجارتی روابط کو برقرار رکھنے کے اعلان کے ساتھ ہی امریکی صدر ٹرمپ ایک مرتبہ پھر شکست سے دوچار ہوئے۔
-
ایران پرامریکی پابندیاں این پی ٹی کے لئے خطرہ: روس
Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۹روس نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی پابندیاں این پی ٹی کے لئے خطرہ بن سکتی ہیں۔
-
امریکی پابندیاں وائٹ ہاؤس کی اخلاقی اور سیاسی پستی کو ظاہرکرتی ہیں
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف واشنگٹن کی دوبارہ پابندیوں نے امریکی انتظامیہ کی اخلاقی اور سیاسی پستی کو برملا کردیا ہے۔
-
ایرانی تیل می برآمدات روکنے میں امریکی ناکامی
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی پابندیوں سے عالمی تجارت درہم برہم ہوئی ہے: ایران
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ میں کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کی وجہ سے عالمی تجارت درہم برہم ہوئی ہے۔
-
ایران کے خلاف پابندیوں میں ناکامی کا اعتراف
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی تیل پر امریکی پابندیاں ناکا رہیں: بولٹن کا اعتراف
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲امریکا کے قومی سلامتی کے امور کے مشیر نے اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ دیگر ممالک ایران کے خلاف امریکا کی خودسرانہ پالیسیوں کا ساتھ نہیں دے رہے ہیں۔