SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  • امریکی پابندیاں مخاصمانہ ہیں، شمالی کوریا کے رہنما کا بیان

    امریکی پابندیاں مخاصمانہ ہیں، شمالی کوریا کے رہنما کا بیان

    Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵

    شمالی کوریا کے رہنما نے کہا ہے کہ پیونگ یانگ کے خلاف امریکی پابندیاں واشنگٹن کے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ ہے۔

  • عالمی برادری امریکی پابندیوں کے مقابلے میں ڈٹ جائے، وزیر خارجہ ظریف

    عالمی برادری امریکی پابندیوں کے مقابلے میں ڈٹ جائے، وزیر خارجہ ظریف

    Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں کے مقابلے میں ڈٹ جانا چاہئے۔

  • امریکہ ایران مخالف پابندیوں سے اپنے اہداف حاصل نہیں کرسکتا: ظریف

    امریکہ ایران مخالف پابندیوں سے اپنے اہداف حاصل نہیں کرسکتا: ظریف

    Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران مخالف امریکی پابندیوں کے ساتھ واشنگٹن کے سیاسی اور اقتصادی مقاصد حاصل نہیں ہوں گے.

  • ایران مخالف پابندیوں کو بے اثر کرنے پر روس کی تاکید

    ایران مخالف پابندیوں کو بے اثر کرنے پر روس کی تاکید

    Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۵

    روس، ایران مخالف پابندیوں کو بے اثر کرنے پرغور کررہا ہے۔

  • شمالی کوریا کا امریکہ سے پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

    شمالی کوریا کا امریکہ سے پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

    Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۷

    شمالی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ امریکا جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے معاہدے کو نقصان پہنچانے والے اقدامات نہ کرے اور پیونگ یانگ سے پابندیاں فوری ختم کرے۔

  • امریکی پابندیاں سعودی مظالم سے توجہ ہٹانے کوشش ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

    امریکی پابندیاں سعودی مظالم سے توجہ ہٹانے کوشش ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

    Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے دو ایرانی شہریوں کے خلاف پابندی عائد کرنے سے متعلق امریکی وزارت خزانہ کے اقدام پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ امریکہ نے استنبول میں سعودی مظالم اور یمن پر اس کی جارحیت سے رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کے لئے ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کر دیں۔

  • ایران پر پابندیاں امریکہ کی بڑی غلطی: پوتین

    ایران پر پابندیاں امریکہ کی بڑی غلطی: پوتین

    Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۵

    روس کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ اپنے وعدے بالخصوص جوہری معاہدے پر پابندی کی ہے جبکہ اس کے خلاف پابندیاں لگانے کی پالیسی امریکہ کی بہت بڑی غلطی ہے۔

  • امریکہ کی نئی ایران مخالف پابندی بین الاقوامی قوانین کی توہین

    امریکہ کی نئی ایران مخالف پابندی بین الاقوامی قوانین کی توہین

    Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں بین الاقوامی قوانین کی آشکارا توہین اور ایرانی قوم سے امریکی حکومت کی کھلی دشمنی کا نتیجہ ہیں۔

  • ایران،امریکی پابندیوں کا مقابلہ کررہا ہے: چین

    ایران،امریکی پابندیوں کا مقابلہ کررہا ہے: چین

    Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۶

    چین کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکی پابندیوں کے سامنے زبردست مزاحمت دکھائی

  • حزب اللہ لبنان کے خلاف امریکی کانگریس کی پابندیاں

    حزب اللہ لبنان کے خلاف امریکی کانگریس کی پابندیاں

    Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۴

    حزب اللہ لبنان کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے- امریکی کانگریس نے حزب اللہ لبنان کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کے لئے ایک بل کو منظوری دے دی ہے

Show More
خاص خبریں
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    ۱ hour ago
  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS