-
سعودیوں اور صیہونیوں کا منحوس اتحاد ایران کو نقصان پہنچانے کے لئے ہے
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ امریکا موجودہ صورتحال میں ایران پر ہرممکن طریقے سے اقتصادی دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
قطر نےسعودی عرب پرپابندیاں عائد کر دیں
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۵قطر میں سعودی عرب سمیت خلیج فارس سے تعلق رکھنے والے 4 ممالک کی بنی ہوئی اشیاء کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
-
امریکی ٹام اور ایرانی جیری! ۔ کارٹون
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۰رہبر انقلاب اسلامی نے اپنی آخری تقریر میں فرمایا کہ امریکہ ’’ٹام اینڈ جیری پروگرام‘‘ کی بلی کی طرح پھر شکست کھائے گا!
-
وینزوئیلا نے امریکی پابندی کو غیر قانونی قراردے دیا
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۹وینزوئیلا نے امریکہ کی طرف سے عائد کی گئی نئی پابندی کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
امریکی اقدامات ایران کی پیٹروکیمیکل برآمدات کو متاثر نہیں کر سکتا
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۵جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی ایران کی پیٹروکیمیکل برآمدات کو متاثر نہیں کرے گی-
-
استقامتی محاذ کے خلاف امریکا کا ایک اور مخاصمانہ اقدام
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۵امریکا نے حزب اللہ لبنان کے سینیئر رہنماؤں منجملہ سیکریٹری جنرل اور ڈپٹی سکریٹری جنرل کے خلاف پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے امریکی فیصلے کی ناکامی ثابت ہو گئی
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر سامنے آنے والے ردعمل نے ایٹمی معاہدے سے امریکا کے یک طرفہ طور پر نکلنے کے فیصلے کی ناکامی کو ثابت کر دیا۔
-
ایران پر امریکی پابندیاں اور متحدہ عرب امارات کی تقلید
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۵متحدہ عرب امارات نے امریکہ کی تقلید کرتے ہوئے 3 ایرانی کمپنیوں اور 6 اہم شخصیات کے خلاف پابندیاں عائد کر دیں۔
-
امریکی عدالت کا ایران مخالف فیصلہ مضحکہ خیز، ترجمان وزارت خارجہ
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۰ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے امریکی عدالت کے ایران مخالف فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اس قسم کے غیرقانونی اقدام کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ اپنے لئے محفوظ رکھتا ہے۔
-
اسرائیلی کورٹ کا بائیکاٹ جاری
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۹ساڑھے چار سو فلسطینی قیدیوں نے اسرائیلی کورٹس کے بائیکاٹ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صیہونی ججوں کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا ہے۔ دوسری جانب حماس نے کہا ہے وہ قیدیوں کے تبادلے کی غرض سے اسرائیل کےساتھ بلواسطہ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔