SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

پابندیاں

  • پاکستان کیلئے ایرانی گیس پائپ لائن منصوبہ بہت اہم ہے: لیاقت بلوچ

    پاکستان کیلئے ایرانی گیس پائپ لائن منصوبہ بہت اہم ہے: لیاقت بلوچ

    Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶

    پاکستان کو ایرانی گیس پائپ لائن پرامریکی دباؤ کا سامنا ہے۔

  • پابندیاں ناکام تجربہ ہے، ایرانی وزیرخارجہ

    پابندیاں ناکام تجربہ ہے، ایرانی وزیرخارجہ

    Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کا کہنا ہے کہ پابندیاں، ایک ناکام تجربہ ہے۔

  • ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے میں امریکہ رکاوٹ

    ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے میں امریکہ رکاوٹ

    Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰

    پاکستان نے اسلام آباد اور تہران کے درمیان تجارتی معاملات میں امریکا کے ذریعے مشکلات کھڑی کئےجانے پر شدید تنقید کی ہے۔

  • تہران پر ہر طرح کی پابندی لگا کر ایرانی جوانوں کے مستقبل کو تاریک کرنے کا خواب دیکھنے والا امریکا اب گولڈ میڈل دینے پر مجبور!

    تہران پر ہر طرح کی پابندی لگا کر ایرانی جوانوں کے مستقبل کو تاریک کرنے کا خواب دیکھنے والا امریکا اب گولڈ میڈل دینے پر مجبور!

    Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۹

    ایران کے تبریز شہر سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر حسین قاسمی نے امریکہ میں منعقد ایجادات کے ورلڈ فیسٹیول میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔

  • ایران نے اسرائیل کے 12 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا : سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر

    ایران نے اسرائیل کے 12 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا : سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر

    Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے ہمارے 14 بحری جہازوں کو بحیرہ احمر اور بحیرہ روم میں نشانہ بنایا تاکہ ہم تیل برآمد نہ کر سکیں تو ہم نے بھی اس کے 12 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا اور جب پانچویں جہاز کو نشانہ بنایا تو انہوں نے ہاتھ اٹھا دیئے کہ بحری جہازوں کی جنگ ختم کی جائے۔

  • برطانوی ناظم الامور کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی

    برطانوی ناظم الامور کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی

    Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے برطانوی ناظم الامور کو طلب کر کے ان کے ملک کی جانب سے عائد کی جانے والی نئی پابندیوں پر سخت احتجاج کیا ہے۔

  • ایران کے خلاف پابندیاں ناکامی سے دوچار ہوئیں: امریکا کا اعتراف

    ایران کے خلاف پابندیاں ناکامی سے دوچار ہوئیں: امریکا کا اعتراف

    Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۵

    ایران کے خلاف امریکا کی اسمارٹ پابندیوں کے بانی ریچرڈ نیفیو نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف پابندیوں کی ناکامی اور غیر موثر ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

  • غیر انسانی پابندیاں شامی عوام کو اجتماعی سزا دینے کے مترادف: ایران

    غیر انسانی پابندیاں شامی عوام کو اجتماعی سزا دینے کے مترادف: ایران

    Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے شام کے خلاف یک جانبہ اور غیر انسانی پابندیوں کو اس ملک کے عوام کو اجتماعی سزا دینے کے مترادف قرار دیا اور مطالبہ کیا ہے کہ یہ غیر انسانی پابندیاں فورا ختم کی جائيں۔

  • روس نے 92 امریکی شہریوں کےملک میں داخلے پر پابندی لگا دی

    روس نے 92 امریکی شہریوں کےملک میں داخلے پر پابندی لگا دی

    Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰

    امریکی پابندیوں کے جواب میں روس نے بھی امریکی شہریوں پر پابندی عائد کردی۔

  • ایسا کیا ہوا پی ٹی آئی پر پابندی لگتے لگتے رہ گئی؟

    ایسا کیا ہوا پی ٹی آئی پر پابندی لگتے لگتے رہ گئی؟

    Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴

    پاکستان کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کے معاملے پر کوئی بات نہيں ہوئی۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان میں عزاداران حسینی کا رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید عہد وفا+ویڈیو
    پاکستان میں عزاداران حسینی کا رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید عہد وفا+ویڈیو
    ۴ hours ago
  • Video | دسویں محرم ، پاکستان میں خاص تجدید عہد ایک خاص ویڈيو
  • ایرانی میزائلوں نے اسرائیلی وزارت جنگ کی عمارت کو براہ راست نشانہ بنایا، صہیونی میڈیا کا اعتراف
  • روز عاشور کا سورج ڈھلتے ہی مجالس شام غریباں کا سلسلہ شروع
  • رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت نے ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS