-
تہران پر ہر طرح کی پابندی لگا کر ایرانی جوانوں کے مستقبل کو تاریک کرنے کا خواب دیکھنے والا امریکا اب گولڈ میڈل دینے پر مجبور!
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۹ایران کے تبریز شہر سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر حسین قاسمی نے امریکہ میں منعقد ایجادات کے ورلڈ فیسٹیول میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
-
ایران نے اسرائیل کے 12 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا : سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے ہمارے 14 بحری جہازوں کو بحیرہ احمر اور بحیرہ روم میں نشانہ بنایا تاکہ ہم تیل برآمد نہ کر سکیں تو ہم نے بھی اس کے 12 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا اور جب پانچویں جہاز کو نشانہ بنایا تو انہوں نے ہاتھ اٹھا دیئے کہ بحری جہازوں کی جنگ ختم کی جائے۔
-
برطانوی ناظم الامور کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے برطانوی ناظم الامور کو طلب کر کے ان کے ملک کی جانب سے عائد کی جانے والی نئی پابندیوں پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف پابندیاں ناکامی سے دوچار ہوئیں: امریکا کا اعتراف
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۵ایران کے خلاف امریکا کی اسمارٹ پابندیوں کے بانی ریچرڈ نیفیو نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف پابندیوں کی ناکامی اور غیر موثر ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
غیر انسانی پابندیاں شامی عوام کو اجتماعی سزا دینے کے مترادف: ایران
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے شام کے خلاف یک جانبہ اور غیر انسانی پابندیوں کو اس ملک کے عوام کو اجتماعی سزا دینے کے مترادف قرار دیا اور مطالبہ کیا ہے کہ یہ غیر انسانی پابندیاں فورا ختم کی جائيں۔
-
روس نے 92 امریکی شہریوں کےملک میں داخلے پر پابندی لگا دی
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰امریکی پابندیوں کے جواب میں روس نے بھی امریکی شہریوں پر پابندی عائد کردی۔
-
ایسا کیا ہوا پی ٹی آئی پر پابندی لگتے لگتے رہ گئی؟
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴پاکستان کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کے معاملے پر کوئی بات نہيں ہوئی۔
-
جو کام زیادہ تر عرب اور اسلامی ممالک نہ کر سکے وہ کام جاپان نے کر دکھایا، صیہونی انتہاپسندوں پر لگائی پابندی
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴جاپان نے فلسطینیوں کے خلاف تشدد کی بنا پر چار صیہونی انتہاپسندوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنا بچوں کا کھیل نہیں: پی ٹی آئی
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۵وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے پرماہرین قانون نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو تحلیل کرنے کا اختیار سپریم کورٹ آف پاکستان کے پاس ہے۔
-
روس کا ساتھ دینے کے الزام میں ایران کے خلاف یورپی یونین کی پابندی
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶یورپی یونین کونسل نے بے بنیاد بہانوں کی بنیاد پر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اپنی یکطرفہ پابندیوں کی مدت بڑھا دی۔