SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  • امریکی پابندیوں اور جوہری ہتھیاروں کے بارے میں ایران کے نئے صدر کا موقف

    امریکی پابندیوں اور جوہری ہتھیاروں کے بارے میں ایران کے نئے صدر کا موقف

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵

    ایران کے نئے صدر نے حلف اٹھانے کے بعد حاضرین سے خطاب کیا اور اپنی حکومت کی داخلہ اور خارجہ پالیسی پر روشنی ڈالی۔

  • ویانا مذاکرات میں واپسی کیلئے وہائٹ ہاوس کی آمادگی

    ویانا مذاکرات میں واپسی کیلئے وہائٹ ہاوس کی آمادگی

    Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۸

    وہائٹ ہاوس کی ترجمان نے کہا ہے کہ واشنگٹن ویانا مذاکرات جاری رکھنے کیلئے تیار ہے۔

  • ہماری حکومت کی کامیابی کا راز رہبر انقلاب کی رہنمائی اور عوام کی حمایت ہے: صدر روحانی

    ہماری حکومت کی کامیابی کا راز رہبر انقلاب کی رہنمائی اور عوام کی حمایت ہے: صدر روحانی

    Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنی آٹھ سالہ حکومت کو کامیاب قرار دیتے ہوئے اُسے رہبر انقلاب اسلامی کی حمایت و رہنمائی اور میدان عمل میں ایرانی عوام کی بھرپور موجودگی کا نتیجہ بتایا ہے۔

  • موجودہ صدر کی آخری کابینہ میٹنگ، نئے صدر کی تقریب توثیق منگل کو

    موجودہ صدر کی آخری کابینہ میٹنگ، نئے صدر کی تقریب توثیق منگل کو

    Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰

    صدر ایران حسن روحانی نے اپنی حکومتی کابینہ کے آخری اجلاس میں کہا ہے کہ ان کی حکومت نے قومی اتحاد کے تحفظ کے لیے انتھک محنت کی ہے اور بہت مشکلات کا سامنا کیا ہے- دوسری جانب نئے صدر کی توثیق کی تقریب منگل کو منعقد ہوگی۔

  • امریکی وعدہ خلافیوں کی تاریخ کو کتابی شکل دی جائے گی: جواد ظریف

    امریکی وعدہ خلافیوں کی تاریخ کو کتابی شکل دی جائے گی: جواد ظریف

    Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جلد ہی امریکی بدعہدی کی تاریخ کو کتاب کی شکل میں شائع کر دیا جائے گا۔

  • امریکہ اپنی گمراہ کن ذہنیت اور خطرناک پالیسی کوبدلے: چین

    امریکہ اپنی گمراہ کن ذہنیت اور خطرناک پالیسی کوبدلے: چین

    Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴

    چین کے نائب وزیر خارجہ نے اپنی امریکی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ کو اپنی انتہائی گمراہ کن ذہنیت اور خطرناک پالیسی کو تبدیل کرنا چاہیے اور چین کو اپنے داخلی مسائل کا مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے۔

  • ایران مخالف پابندیوں کی پالیسی ناکام رہی ہے: جنرل سلامی

    ایران مخالف پابندیوں کی پالیسی ناکام رہی ہے: جنرل سلامی

    Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران کو شکست دینے کے لئے پابندیوں کی امریکی پالیسی ناکام رہی ہے۔

  • نئی چینی پابندیوں پر وائٹ ہاؤس کا ردعمل

    نئی چینی پابندیوں پر وائٹ ہاؤس کا ردعمل

    Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰

    وائٹ ہاؤس نے امریکہ کے خلاف چین کی عائد کردہ پابندیوں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے

  • کیوبا کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں

    کیوبا کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۲

    امریکہ کی وزارت خزانہ نے ہوانا کے خلاف اپنی دشمنانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے کیوبا کے وزیر دفاع اور وزارت داخلہ سے وابستہ ایک سکیورٹی ادارے پر پابندی عائد کردی۔

  • امریکہ ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کے درپے

    امریکہ ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کے درپے

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸

    امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے دعوا کیا ہے کہ واشنگٹن انتظامیہ ایران کے خلاف مزید پابندیوں کے نفاذ کا جائزہ لے رہی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ

    طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ

    ۴ hours ago
  • ہندوستان: تمل ناڈو اسمبلی میں ’نِیٹ‘ ختم کرنے کی قرارداد منظور، مرکز سے میڈیکل داخلہ نظام بدلنے کا مطالبہ

  • یوکرینی فضائیہ کا مگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

  • ہندوستان: ریاست بہار میں اردو، فارسی اور عربی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک

  • ایرانی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی کی طرف سے سپاہ پاسداران کی مکمل حمایت کا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS