-
جنسی اسکینڈل امریکی رکن پارلیمنٹ کی خود کشی
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۱ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکی رکن پارلیمنٹ ڈین جونسن نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
-
گجرات اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ جاری
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۴ہندوستان کی ریاست گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلہ کے لئے ووٹنگ آج صبح آٹھ بجے سے شروع ہوئی جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔
-
ہندوستان نفرت اور دہشت گردی پھیلانے والوں کے خلاف
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۹ہندوستان میں پارلیمنٹ پر حملے کی برسی کے موقع پر جہاں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں وہیں ہندوستان کے اعلی حکام نے اپنے پیغامات میں دہشتگردی کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار بھی کیا ہے۔
-
مسلم لیگ (ن) کے 3 ارکان اسمبلی مستعفی
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۲پاکستان میں پنجاب حکومت کی جانب سے مطالبات منظور نہ ہونے پر مسلم لیگ (ن) کے 3 ارکان نے اپنے استعفے پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ کو پیش کردیئے ہیں۔
-
پاکستان میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اشارہ
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۵پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اپنے سیاسی فائدے کے لیے اسمبلیاں چند ماہ پہلے بھی تحلیل کر سکتے ہیں۔
-
داعش کے مکمل زوال کو یقینی بنا دیا، شام کے نائب وزیر خارجہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵شامی حکومت کا کہنا ہے کہ البوکمال شہر کی آزادی کے بعد اب ملک میں دہشتگرد گروہ داعش کا کہیں بھی کوئی کنٹرول یا محفوظ مقام نہیں ہے۔
-
برطانیہ میں اراکین پارلیمنٹ جنسی بداخلاقی میں ملوث
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۷برطانیہ کے ایک وزیر سمیت 4 اراکین پارلیمنٹ کے جنسی بداخلاقی میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
برطانیہ:خواتین پارلیمنٹرینز کی بھی عزت محفوظ نہیں
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۹برطانیہ میں پارلیمنٹ کی خواتین ارکان اور ملازمین کو جنسی طورپر ہراساں کرنے کااسکینڈل سامنے آگیا ہے۔
-
پاکستان:261 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۶الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 261 اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت معطل کردی ہے۔
-
نااہل شخص پارٹی سربراہ نہیں بن سکتا، سینٹ کی قرارداد
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۹سینیٹ نے نااہل شخص کے پارٹی سربراہ بننے کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔