-
عراقی کردستان کی جانب سے آیت اللہ العظمی سیستانی کی سفارشات کا خیر مقدم
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۱عراقی کردستان کی پارلیمینٹ نے حالیہ ریفرنڈم کے بارے میں بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کی سفارشات کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
جاپان، اسمبلی تحلیل قبل از وقت انتخابات کا اعلان
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے نے اسمبلی تحلیل کرتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ میں کردستان کے خلاف فیصلوں کی منظوری
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۳عراقی پارلیمنٹ نے اپنے خصوصی اجلاس میں ریفرنڈم کرانے کی بنا پر عراقی کردستان کے علاقے کے حکام کے خلاف سخت فیصلے کئے ہیں۔
-
نامزد وزرا کی اہلیت کا جائزہ لینے کا آخری مرحلہ
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۰گزشتہ ہفتے بھی ایرانی صدر نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں اپنے نامزد وزراء اور ان کے آئندہ لایحہ عمل کا دفاع کیا تھا۔
-
مذاکرات ہی تنازعات کے حل کا ذریعہ
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے گزشتہ روز تہران میں عالمی بین الپارلیمانی یونین کے صدر صابر حسین چودھری کے ساتھ ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
امان میں اسرائیلی سفارتخانہ بند کرنے کا مطالبہ
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۹اردن کے عوام نے اپنے ملک میں صیہونی حکومت کا سفارتخانہ بندکئے جانے اور امان - تل ابیب تعلقات پوری طرح ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے
-
شیخ رشید پاکستان کےخودکش سیاستدان
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۱عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکمران انارکی پھیلانا چاہتے ہیں اور ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے جا رہے ہیں لیکن میں مر جاؤں گا لال حویلی میں کسی کو داخل نہیں ہونے دوں گا۔
-
ایران امریکی پابندیوں کا مناسب جواب دے گا
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۴ایران نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے اس لئےایران امریکی پابندیوں کا مناسب جواب دے گا۔
-
پاکستان کے نئے وزیراعظم کا انتخاب
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۰پاکستان کی قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں نئے وزیراعظم کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔
-
پاکستان میں نئے وزیراعظم کا انتخاب یکم اگست کو
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۷پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ یکم اگست کو اپنے نئے قائد ایوان کا انتخاب کریں گے۔