او آئی سی کی انٹرپارلیمنٹری یونین کا اجلاس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i310517-او_آئی_سی_کی_انٹرپارلیمنٹری_یونین_کا_اجلاس
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۵ Asia/Tehran
  • او آئی سی کی انٹرپارلیمنٹری یونین کا اجلاس

فوٹو گیلری

او آئی سی کی انٹرپارلیمنٹری یونین کی جنرل کمیٹی کا بیسواں اجلاس پیر کو تہران میں شروع ہو گیا جس میں چوالیس ملکوں کے پارلیمانی اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر سمیت مختلف پارلیمانی وفود شریک ہیں-

اس اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ اس اجلاس میں اہم ترین مسائل پر جو اسلامی ملکوں کے مفاد میں ہیں، توجہ دی جائے گی