-
امریکی حکومت کو اقتصادی دہشت گردی کو روکنا ہوگا، صدر مملکت
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی بائیڈن حکومت کو اقتصادی دہشت گردی کو فوری طور پر بند کرنا ہو گا۔
-
پابندیوں کو اپنے اتحاد سے شکست دیں گے: ایرانی اسپیکر
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ جوہری صنعت، پابندیوں کے خاتمے کیلئے سنہری موقع میں تبدیل ہو گیا ہے کہا کہ پابندیوں کا خاتمہ ایران کے عوام کے اتحاد سے ہو گا۔
-
ایڈیشنل پروٹوکول پر عمل درآمد روکے جانے کی ضرورت پر تاکید
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے ایک بیان میں ایڈیشنل پروٹوکول پر رضاکارانہ طور پر عمل درآمد روکے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ صوبہ صلاح الدین کی بلد ایئربیس پر 3 راکٹ داغے گئے۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے پر ایک اور حملہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے پر آج صبح سویرے ایک اور حملہ ہوا ہے۔
-
انتخابات میں امریکی مداخلت کے بارے میں عراقی ممبران پارلیمنٹ کا انتباہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸عراقی پارلیمنٹ کے بعض ارکان نے ملک کے پارلیمانی انتخابات میں امریکہ کی مداخلت کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
عالمی اجلاس میں صیہونی نمائندے کی موجودگی پر الجزائر کا واک آؤٹ
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰الجزائر کے پارلیمانی وفد نے اسرائیلی نمائندے کی شرکت پر ایک بین الاقوامی کانفرنس سے دستبرداری اختیار کرلی۔
-
بغداد میں دھماکے کی کوشش ناکام، بم ناکارہ بنادیا گیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶عراق کے سیکورٹی اداروں نے دارالحکومت بغداد میں دھماکے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ دوسری جانب عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے جنوبی سامرا میں داعشی دہشت گردوں کے خلاف وسیع آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔
-
ہندوستانی بجٹ پر ملا جلا ردعمل
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں وزیر مملکت برای مالیات نے بجٹ کو ملک کے عوام اور کسانوں کے حق میں بتایا ہے جبکہ حزب اختلاف کے رہنماؤں نے اس کو سرمایہ داروں کو فائدہ پہنچانے والا بجٹ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں بجٹ پر بحث
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵سحر نیوز رپورٹ