-
حیوانات پر بھی مہربان تھے شہید قاسم/ فرنٹ لائن پر جانے کے لئے جنرل سلیمانی کا اشتیاق
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷جیسے جیسے دن گزر رہے ہیں ویسے ویسے کروڑوں دلوں پر اپنے اخلاق و معنویت کی چھاپ چھوڑنے والے شہید جنرل قاسم سلیمانی کی ذاتی خصوصیات مزید عیاں ہوتی جا رہی ہیں اور اخلاق اسلامی سے آراستہ انکے کردار کے چھپے بعض گوشے ظاہر ہوتے جا رہے ہیں۔
-
’’زینبؑ الحوراء‘‘عربی ترانہ، اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۷یا زینبؑ آپ کی روح اور مرقد مطہر کی قسم! ہم کبھی بھی آپ کے علم کو نگوں نہیں ہونے دیں گے۔۔ آپؑ پر ہزاروں سلام ہوں اے بنت حیدر کرار۔۔
-
ایران، ذکرِ شہید و شہادت سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوا۔ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱آج ۲۵ ستمبر کو صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کے دوران نئے تعلیمی سال کا گھنٹی بجا کر آغاز کر دیا گیا۔
-
ٹوکیو اولمپک میں شوٹنگ میں طلائی تمغہ جیتنے والے"جواد فروغی" کی یادگاری تقریب
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰ٹوکیو اولمپک میں شوٹنگ میں طلائی تمغہ جیتنے والے "جواد فروغی" کی یادگاری تقریب بدھ 04 اگست 2021 کو منعقد ہوئی جس میں مسلح افواج کے اعلی عہدیداروں نے شرکت کی اور جواد فروغی کے اس عظیم کارنامہ کو سراہا۔
-
حلب سے پرواز - ڈاکومینٹری
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷نشرہونے کی تاریخ 09/ 03/ 2021
-
جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمے کی نقاب کشائی
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۵تہران میں میلاد ٹاور سمینار ہال میں شہید کے اہل خانہ اور بعض ہنرمندوں کی موجودگي میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمہ کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
ڈاکومینٹری پروگرام - بیجی کی فتح
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۲نشرہونے کی تاریخ 07/ 01/ 2021
-
ڈاکومینٹری پروگرام - حکمت سلیمانی
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۳نشرہونے کی تاریخ 03/ 01/ 2021
-
جنرل قاسم سلیمانی اور شہادت کا اشتیاق - خصوصی رپورٹ
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
عراق: دفاع حرم کے لیے الحشد الشعبی کی بڑی کارروائی شروع
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۲عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی سامرا میں داعش کی باقیات کے خلاف وسیع فوجی آپریشن شروع کردیا ہے۔