-
شہدائے مدافع حرم اور جنرل قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی زندگی، داعش کا خاتمہ اور مزاحمتی محاذ کی طاقت اور اقتدار نامی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔
-
مکتب سلیمانی کی بیٹیوں کا اجلاس
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور یوم دختر کی مناسبت سے مدافع حرم شہداء کی بیٹیوں کی شرکت سے بدھ کے روز تہران میں "مکتب سلیمانی کی بیٹیوں کا اجلاس" منعقد ہوا۔ اس تقریب میں معزز شہداء کے کئي گھرانوں کو خراج تحسین پیش کیا گيا۔
-
نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا ایرانی قوم کے نام پیغام (مکمل متن)
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷1399 هجری شمسی کے آغاز پر حسب دستور امسال بھی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایرانی قوم کو ٹی وی کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے ایک اہم پیغام دیا ہے۔
-
شہدا کے اہل خانہ کے ہمراہ رہبر انقلاب کی نادر تصاویر۔ تصاویر
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای شہدا اور انکے اہل خانہ کے لئے بے پناہ احترام اور قدر و منزلت کے قائل ہیں۔ اسی سبب سے آپ وقتا فوقتا مختلف مناسبتوں پر شہدا کے متعلقین سے ملاقات کرتے رہتے ہیں۔ اپنائیت، محبت اور بے تکلفی سے لبریز ان ملاقاتوں کے دوران کچھ نادر اور اچھوتے لمحات کیمروں میں قید ہوتے ہیں جو بالعموم منظر عام پر نہیں آتے۔
-
امریکی صدرٹرمپ کےخلاف مقدمہ درج
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے مدافع حرم شہیدوں کے اہلخانہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمہ درج کروادیاہے۔
-
شہادت ہماری میراث ہے، شام میں جنرل قاسم سلیمانی کے قریبی ساتھی شہید
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۰امریکا کے بزدلانہ حملے میں شہید ہونے والے سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کے ایک قریبی ساتھی شام کے حلب شہر میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں شہید ہوگئے۔
-
یتیموں کے ساتھ شہید قاسم سلیمانی کی پدرانہ شفقتیں ۔ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰سردار اسلام، استقامتی محاذ کے مایۂ ناز اور محبوب کمانڈر، رأفت و مہربانی کے پیکر شہید قاسم سلیمانی کی ایک نایاب ویڈیو جس میں آپ کو ایک گرانقدر شہید کی ننہی بیٹی پر پدرانہ شفقتیں نثار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
زندہ شہید | دستاویزی فلم | Arabic Sub Urdu
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶بیشک اللہ ان لوگوں کو دوست رکھتا ہے جو اس کی راہ میں اس طرح صف باندھ کر جہاد کرتے ہیں جس طرح سیسہ پلائی ہوئی دیواریں۔(سورہ صف، آیہ 4)
-
خدایا! تو گواہ رہنا | آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی | Farsi Sub Urdu
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳حضرت آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی حفظہ اللہ مالکِ اشترِ زمان حاجّ قاسم سلیمانی رضوان اللہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
-
شہداء مدافعین حرم کے یتیم پھرسے یتیم ہوگئے!!! + تصاویر
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت سے شہداء مدافعین حرم کے یتیم بچے پھر سے یتیم ہوگئے۔