-
پاکستان: فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۳پاکستان کی قومی اسمبلی نے فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کی تردید کی
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۱ہندوستان نے امریکی صدر کا یہ دعوی مسترد کر دیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان ان کی دھمکی کے بعد جنگ بندی پر راضی ہوئے تھے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کےلیے سنہری موقع, پاکستان کے وزیر دفاع کے تین نکات
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ اگر مذاکرات ہوئے تو تین نکات پر بات ہوگی۔
-
جنگ بندی کے بعد کشمیر سے آئی اچھی خبر
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸ہندوستان میں مرکزی حکومت نے سرینگر اور چنڈی گڑھ سمیت ملک کے بیتس ہوائی اڈوں کو شہری ہوابازی کے کارروائیوں کے لئے دوبارہ کھول دینے کی خبری دی ہے۔
-
پاکستان، چین اور افغانستان کے سہ فریقی مذاکرات
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۷پاکستان، چین اور افغانستان کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کا پہلا دور کابل میں منعقد ہوا۔
-
انداز جہاں: ایران امریکا بالواسطہ مذاکرات، صیہونی خباثت
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/11
-
جنگ بندی کے بعد پاکستانی وزیر اعظم کا قوم سے خطاب، کئے کئی دعوے
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳پاکستانی وزیر اعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ملک کو ہندوستان کے مقابلے میں فتح حاصل ہوئی۔
-
جنگ بندی کے بعد مودی حکومت پر اثھنے لگے سوال، کانگریس نے کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی مانگ
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۲ہندوستانی اپوزیشن جماعت کانگریس نے ملک اے وزیرِ اعظم نریندر مودی کو پارلیمنٹ میں آ کر آپریشن سندور کا جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان پر جوابی حملہ، دفاع کے اصول کے تحت تھا: پاکستان
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۶پاکستان کی وزارت خارجہ نے جنگ بندی کے بارے میں کہا ہے کہ پاکستان کی جوابی کارروائی ہندوستان کے فوجی اقدامات کے ردعمل میں اور دفاعی اصول کے تحت انجام پائی۔
-
ہندوستان پاکستان جنگ بندی، ایران سمیت اقوام متحدہ اور سعودی عرب نے کیا خیر مقدم
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵پاک ہندوستان جنگ بندی کے اعلان پر ایران سمیت اقوامِ متحدہ اور سعودی عرب نے خیر مقدم کیا ہے۔