-
بجلی کی قیمت میں کی کا اعلان؛ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۴پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/03
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہیں: شفقت علی خان
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۴پاکستان کے ترجمان وزارت خارجہ نے مسجد الاقصی سمیت فلسطین کے مختلف علاقوں پر صیہونیوں کی دراندازی میں اضافے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں ایک مہینے کے دوران دہشت گردانہ حملوں کی تعداد سو سے متجاوز
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (پی آئی سی ایس ایس) کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایک ماہ کے اندر پہلی بار دہشت گردوں کے حملوں کی تعداد سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے 25 ممالک پر ٹیرف لگانے کے بعد جوابی ٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴امریکی صدر نے پاکستان اور ہندوستان سمیت 25 ممالک پر ٹیرف لگاتے ہوئے جوابی ٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے ہیں جس پر مختلف ممالک کی طرف سے ردعمل سامنے آرہا ہے۔
-
پاکستان کے صدر زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت، اسپتال میں زیر علاج
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۹پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد ان سے ملاقات پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
انداز جہاں: پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی ایک چیلنج
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/2
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/02
-
صدر پاکستان کی طبیعت خراب، اسپتال میں داخل
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۰:۴۸صدر پاکستان آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں کراچی کے اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/01