-
پاکستان: خیبرپختونخوا کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے نہیں، گورنر خیبر پختونخوا
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۹پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے نہیں۔
-
پاکستان: اگر لیوی کے سلسلے میں حکومت نے اقدام نہیں کیا تو ہم پھر سڑکوں پر آئیں گے، امیرِ جماعت اسلامی
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۴جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اگر لیوی کے سلسلے میں حکومت نے اقدام نہیں کیا تو ہم پھر سڑکوں پر آئیں گے۔
-
پاکستان: مولانا صاحب کو حصہ نہیں ملا تو وہ ناراض ہیں، خیبرپختونخوا گورنر فیصل کریم کنڈی
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۳پاکستان کے صوبۂ خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا صاحب کو حصہ نہیں ملا اس لیے وہ ناراض ہیں، ان کے بغیر حکومت بنی بھی ہے اور چلے گی بھی۔
-
پاکستان: خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۸پشاور سے موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صوبۂ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ ہواہے۔
-
پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔
Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۳پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ریاستی امیر مولانا عطاء الرحمٰن کے زیرِ صدارت مجلسِ عاملہ کا اجلاس ہوا جس میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا گیا۔
-
مولانا کے بغیر کے پی حکومت چلے گی بھی اور ترقی بھی کرے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کی حکومت مولانا کے بغیر چلے گی بھی اور ترقی بھی کرے گی۔
-
پاکستان میں پشاور اسکول سانحے پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی تعزیت
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۰ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں رونما ہونے والے پشاور اسکول سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان میں ایرانی سفیر کا پشاور اسکول حادثے پر اظہارِ افسوس
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے پشاور میں اسکول کے المناک واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان: پشاور میں ایک اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچّے اور ایک خاتون ٹیچر جاں بحق
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۷پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور کے علاقے دیر کالونی میں 3 منزلہ نجی اسکول کی چھت گرنے سے ایک خاتون ٹیچر اور 34 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: ہائپر سونک بیلسٹک میزائل-2 ایکسٹینڈڈ کا کامیاب تجربہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۷پاکستانی فوج نے ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ (توسیع شدہ) رینج کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔