• پشاورکوتباہی سے بچانے والے بہادرعباس علی کی پہلی برسی

    پشاورکوتباہی سے بچانے والے بہادرعباس علی کی پہلی برسی

    Feb ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۷

    گزشتہ برس فروری میں پشاورشہر کے ایک پوش علاقے حیات آباد امامیہ مسجد پر آرمی پبلک سکول کےطرز پر طالبان دہشت گردوں کے ایک اور خونی حملے میں جرآت اور بہادری کیلازول داستان رقم کرکے ہینڈ گرینڈ دھماکے اور فائرنگ کے باوجود خودکش حملہ آور کو گردن میں دبوچ کر ہلاک کرکے سینکڑوں نمازیوں کی جان بچانے والے جری نڈر و بہادر شہید عباس علی کو ستارہ جرآت و تمغئہ جرآت دینے میں نظر انداز کیا گیا؟؟

  • پاکستان میں دو پولیس اہلکار ہلاک چھیاسی مشتبہ افراد گرفتار

    پاکستان میں دو پولیس اہلکار ہلاک چھیاسی مشتبہ افراد گرفتار

    Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۰

    پاکستان میں دہشت گردانہ حملے میں دو سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ چھیاسی مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے