-
پاکستان: دہشت گردوں کا راکٹ اور دستی بموں سے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷تھانہ عیسی خیل میانوالی کی قبول خیل پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جسے پنجاب پولیس نے ناکام بنا دیا۔
-
پاکستان میں تاجروں کی ہڑتال، کاروبار ٹھپ، مارکیٹیں بند
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۶جماعت اسلامی کی کال پر سیلز ٹیکس اور تاجر دوست سکیم کیخلاف ملک بھر میں تاجر برادری کی جانب سے مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال رہا۔
-
پی ٹی آئی ٹوٹ پھوٹ کا شکار، کئی رہنما پارٹی عہدوں سے فارغ
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹پاکستان تحریک انصاف ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور اس کے اندرونی اختلافات اب کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/11
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۰پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سات دن کے لئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی ہے
-
پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کے اراکین میں گھمسان کا رن
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۵پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے کے دوران سنی اتحاد کونسل (پی ٹی آئی) اور ن لیگ کے اراکین میں گھمسان کا رن پڑ گیا۔
-
پنجاب؛ ہتک عزت بل پر دستخط
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷پاکستان کے صوبہ پنجاب کے قائم مقام گورنر ملک محمد احمد خان نے ہتک عزت بل پر دستخط کر دیے اور اس طرح اب یہ قانون بن گيا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں گرمی کا قہر، محکمہ موسمیات کی عوام سے اپیل
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۹پاکستان کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدید لہر کا سلسلہ جاری ہے جبکہ شمالی ہندوستان بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں آگيا ہے۔
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان بیک فٹ پر
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴الیکشن کمیشن نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل کر دیں۔
-
سانحۂ 9 مئی کو آج ایک سال مکمل ، ممکنہ سیاسی ریلیوں کے پیش نظر اسلام آباد کا ریڈ زون سِیل
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹پاکستان میں سانحۂ 9 مئی کو آج ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ممکنہ سیاسی ریلیوں کے باعث سیکیورٹی کے پیشِ نظر اسلام آباد کا ریڈ زون سِیل کر دیا گیا ہے۔