-
ایران اور انڈونیشیا کے درمیان سیکورٹی تعاون پر تاکید
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ پولیس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی پولیس، تمام میدانوں خاص طور پر منظم جرائم کا مقابلہ کرنے کے لئے سبھی ملکوں منجملہ اسلامی ممالک کو اپنے تجربات منتقل کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
پاکستان: 6 پولیس اہلکار ہلاک
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷کوہاٹ اور کراچی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 6 پولیس اہلکارجاں بحق ہو گئے۔
-
موصل میں متعدد داعشی سرغنہ اپنے ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گئے
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸عراقی سیکورٹی فورس نے موصل میں جاری فوجی آپریشن کے دوران داعش کے متعدد کمانڈروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
دہشت گرد اپنے منطقی انجام کو پہنچیں گے
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۳ایران نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرنے والے دہشت گرد اپنے منطقی انجام کو پہنچیں گے۔
-
ایران، 10 سکیورٹی اہلکار شہید
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں مسلح جرائم پیشہ دہشت گردوں کے حملے میں ایران کی سرحدی فورس کے 10 اہلکار شہید ہوگئے ہیں ۔
-
پاکستان: جماعت الاحرار کے 10 دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۸کالعدم دہشتگرد تکفیری گروہ جماعت الاحرار کے 10 دہشت گرد مناواں میں رات گئے ایک مقابلے میں ہلاک ہو گئے۔
-
امریکی پولیس کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف مظاہرہ
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۱سیکڑوں امریکی شہریوں نے واشنگٹن میں پولیس کی عمارت کے باہر اجتماع کر کے سیاہ فام شہریوں کے سلسلے میں پولیس کے نسل پرستانہ اور تفریق آمیز اقدامات کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان، سکیورٹی فورسز اور نکسلیوں میں جھڑپیں، دو نکسلی ہلاک
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۶جمعرات کو ہندوستان کی سکیورٹی فورسز اور نکسلیوں میں ہونے والی جھڑپوں میں دو نکسلی ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں جھڑپ 2 ہلاک 5 زخمی
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں شدید جھڑپ میں دو افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان: جھڑپ میں دو سکیورٹی اہلکار ہلاک
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸چھتیس گڑھ میں جھڑپ کے دوران دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔