SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پولیس

  • ہندوستان: جھڑپ میں دو سکیورٹی اہلکار ہلاک

    ہندوستان: جھڑپ میں دو سکیورٹی اہلکار ہلاک

    Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۸

    چھتیس گڑھ میں جھڑپ کے دوران دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

  • کوئٹہ میں دھماکہ 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی

    کوئٹہ میں دھماکہ 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی

    Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۶

    آج صبح کوئٹہ کے سریاب روڈ پر واقع کیچی بیگ علاقے کے قریب دھماکے کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے ۔

  • آپریشن رد الفساد میں 4 دہشت گرد ہلاک 600 گرفتار

    آپریشن رد الفساد میں 4 دہشت گرد ہلاک 600 گرفتار

    Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۲

    پاکستانی فوج نے آپریشن رد الفساد میں مزید 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ آپریشن کے دوران کالعدم جماعت الاحرارکے کئی سہولت کاروں سمیت 600 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

  • داعش کے 2 دہشتگرد ہلاک

    داعش کے 2 دہشتگرد ہلاک

    Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۴

    پولیس نے دہشت گرد تکفیری گروہ داعش سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا۔

  • پاکستان:6 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان:6 دہشت گرد ہلاک

    Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۶

    سی ٹی ڈی پولیس نے پی پی لنک کینال کے قریب کارروائی کر کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔

  • پنجاب: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے لیے رینجرز کی تعیناتی

    پنجاب: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے لیے رینجرز کی تعیناتی

    Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۴

    وزارت داخلہ نے پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے لیے صوبے میں رینجرز کی 60 روز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔

  • ہندوستان: پولیس اورنکسلیوں کے درمیان تصادم

    ہندوستان: پولیس اورنکسلیوں کے درمیان تصادم

    Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸

    بہار میں انتہا پسندی سے متاثر بانکا ضلع کے آنندپور پولیس آؤٹ پوسٹ علاقے کے جنگل میں دیر رات گئے پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہوئے تصادم میں نکسلی کمانڈر منٹو خیرا مارا گیا۔

  • ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس موبائل پرفائرنگ 4 اہلکارہلاک

    ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس موبائل پرفائرنگ 4 اہلکارہلاک

    Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۷

    ڈیرہ اسماعیل خان میں مسلح ملزمان نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 اہلکاروں سمیت ایک راہ گیر بھی جاں بحق ہوگیا۔

  • ہندوستان: نکسلیوں اور سکیورٹی فورسز میں تصادم

    ہندوستان: نکسلیوں اور سکیورٹی فورسز میں تصادم

    Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۷

    ہونے والے تصادم میں دوسکیورٹی اہلکارہلاک ہو گئے۔

  • کویٹہ میں دھماکہ 13 افراد ہلاک و زخمی

    کویٹہ میں دھماکہ 13 افراد ہلاک و زخمی

    Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۰

    سریاب پل کے قریب بم ناکارہ بناتے ہوئے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

    چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

    ۳۰ minutes ago
  • پاکستان کے وزیر داخلہ نے ایرانی حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں کو بہت مثبت قرار دیا ہے۔

  • امریکہ کو مفاہمتی یاد داشت پر عمل کرنا چاہئے: جنرل محسن رضائی

  • ہندوستان: مسلمانوں کے لئے حجاب لازمی ہونے کے شواہد نہیں ہیں، الہ آباد ہائی کورٹ

  • پاکستان: اگر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لائے گی تو اسے سہولت فراہم کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS