جادوگر نے پولیس افسر کو ٹوپی پہنائی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i334523-جادوگر_نے_پولیس_افسر_کو_ٹوپی_پہنائی_ویڈیو
علی الاعلان بیئر پینے پر جب پولیس افسر نے ایک آدمی کو ٹوکا تو اس نے یہ ثابت کیا کہ وہ بیئر نہیں پی رہا تھا اور اسکے پاس تو سِرے سے بیئر تھی ہی نہیں بلکہ کولڈرنک تھا!یہ ہوا کیسے دیکھئے اس ویڈیو میں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۹ Asia/Tehran