-
ایران، پڑوسی ملکوں کو اہمیت دیتا ہے: صدر روحانی
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے دوست اور پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات اور تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات اچھی سطح پر ہیں، صدر روحانی
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پڑوسی ملکوں کے ساتھ ایران کے تعلقات اور تعاون کی سطح بہت ہی اچھی ہے۔
-
دہشت گردی پوری انسانیت کے لئے خطرہ: ہندوستان
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶ہندوستان نے کہا ہے کہ سلامتی اور یکجہتی کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔
-
ہندوستان کسی بھی ملک پر حملہ نہیں کرے گا
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۰ہندوستان کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی ملک پر حملہ نہیں کرے گا۔
-
ایران اپنے پڑوسی ملکوں کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے، صدر روحانی
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
-
ہمسایہ ملکوں کو تیرہ ارب ڈالر مالیت کی ایرانی مصنوعات برآمد
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران نے گذشتہ چھے مہینے کے دوران ہمسایہ ملکوں کو بارہ ارب نو سو پچاس ملین ڈالر کی مصنوعات برآمد کی ہیں جو گذشتہ برس اسی مدت کے مقابلے میں تیس فیصد زیادہ ہے۔
-
پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں ہے: جواد ظریف
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات ایرانی حکومت کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں ہیں-
-
ترکی کے بیان پر ایران کا ردعمل
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۸ایران نے ترکی کے صدر کی جانب سے ايران مخالف غيرتعميری بيانات پر سخت ردعمل ظاہرکیا ہے۔
-
ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم اصول ہے: صدر مملکت
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۴صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ وسطی ایشیا اور قفقاز سمیت ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم اصول ہے۔