SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پیغام

  • ایران کے دفاعی حملوں میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

    ایران کے دفاعی حملوں میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

    Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۰

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے دفاعی حملے صرف فوجی اہداف کے خلاف تھے اور قطر کی سرکاری رپورٹ بھی اس حقیقت کو ثابت کرتی ہے۔

  • اسلامی ممالک اپنے حقیقی دشمن کو پہچانیں، امریکہ اور صیہونی حکومت پوری امت اسلامیہ کے دشمن: رہبر انقلاب اسلامی

    اسلامی ممالک اپنے حقیقی دشمن کو پہچانیں، امریکہ اور صیہونی حکومت پوری امت اسلامیہ کے دشمن: رہبر انقلاب اسلامی

    Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے میلاد پیغمبراکرم (صل اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مناسبت سے آج ایک اہم پیغام جاری کیا ہے کہ جس میں اپنے حقیقی دشمن کو پہچاننے، ان کی سازشوں کو سمجھنے اور ان کا مقابلہ کیے جانے کی تاکید فرمائی ہے۔

  • صدرِ ایران کی طرف سے اسلامی ممالک کے سربراہوں اور عوام کو عید میلادالنبی کی مبارک باد

    صدرِ ایران کی طرف سے اسلامی ممالک کے سربراہوں اور عوام کو عید میلادالنبی کی مبارک باد

    Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۷

    صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے یوم ولادت کے موقع پر اسلامی ممالک کے سربراہوں اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔

  • رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۴

    رہبرِ معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ہفتۂ حکومت کے موقع پر اپنے ایک اہم پیغام میں حکومت، بالخصوص صدرِ مملکت کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی-صہیونی دشمن کی مختلف سازشوں، پابندیوں اور محاصرے کے باوجود حکومت نے قابلِ قدر اقدامات انجام دیے ہیں۔

  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

    دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

    Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵

    ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے قطری ہم منصب کے دورۂ تہران اور ان سے ملاقات کے بعد ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔

  • فوجی جنگ میں ناکام ہونے والوں نے اگلی شکست کا نام

    فوجی جنگ میں ناکام ہونے والوں نے اگلی شکست کا نام "معاشی جنگ" رکھ لیا ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ

    Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۴

    ایران کے نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ فوجی جنگ میں شکست کھانے کے بعد، امریکہ اب "معاشی جنگ" کے عنوان کے تحت ایران پر دباؤ ڈالنا چاہتا ہے۔

  • ایران اور پاکستان کے مفادات مشترک اور ایک دوسرے سے وابستہ: پاکستان کے یوم آزادی پر صدرِ ایران کا پیغام

    ایران اور پاکستان کے مفادات مشترک اور ایک دوسرے سے وابستہ: پاکستان کے یوم آزادی پر صدرِ ایران کا پیغام

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے تہنیتی پیغام میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کی آزادی کی 79 ویں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کی اقوام کے مشترکہ مفادات اور مستقبل پہلے سے کہیں زیادہ ایک دوسرے سے وابستہ ہیں۔

  • سپاہ پاسداران رہبر انقلاب اسلامی کے فرامین کی پابند ہے: سپاہ

    سپاہ پاسداران رہبر انقلاب اسلامی کے فرامین کی پابند ہے: سپاہ

    Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ سپاہ پاسداران رہبر انقلاب اسلامی کے فرامین کی پابندی اور پائیداری کے ساتھ  امریکہ اور صیہونی حکومت کا مقابلہ کرے گی۔

  • ایرانی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی کی طرف سے سپاہ پاسداران کی مکمل حمایت کا اعلان

    ایرانی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی کی طرف سے سپاہ پاسداران کی مکمل حمایت کا اعلان

    Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی نے سپاہ پاسداران کی مکمل اور ہمہ گیر حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • صدر مملکت کی طرف سے عالمی مقابلوں میں کامیابی پر ایران کی قومی اے آئی اولمپیاڈ ٹیم کو مبارک بادی پیغام

    صدر مملکت کی طرف سے عالمی مقابلوں میں کامیابی پر ایران کی قومی اے آئی اولمپیاڈ ٹیم کو مبارک بادی پیغام

    Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۵

    صدر مملکت نے اپنے ایک پیغام میں قزاقستان میں منعقدہ تیسرے اے آئی اولمپیاڈ میں قومی ٹیم کی شاندار کامیابی پر نوجوانوں، ان کے خاندانوں، اساتذہ اور ملک کی سائنٹفک برادری کو مبارکباد پیش کی۔

Show More
خاص خبریں
  • آئی اے ای  اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

    آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

    ۶ seconds ago
  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

  • جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

  • ترجمان وزارت خارجہ: امریکی وزیر خارجہ جھوٹ اور حقیقت کو بدل نہيں سکتے

  • Video |

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS