SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی

  • فرانسیسی سفیر کے نکالے جانے تک احتجاج جاری رہے گا

    فرانسیسی سفیر کے نکالے جانے تک احتجاج جاری رہے گا

    Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲

    پاکستان کے عوام نے اعلان کیا ہے کہ ملک سے فرانسیسی سفیر کو نکال بناہر کئے جانے تک شانِ رسالت میں فرانسیسی صدر کے گستاخانہ بیان کے خلاف ان کا احتجاج اور دھرنا جاری رہے گا۔

  • آزادی اظہار رائے کے فرانسیسی دعوے کھوکلے ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    آزادی اظہار رائے کے فرانسیسی دعوے کھوکلے ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ فرانس کو آزادی اظہار رائے کی حمایت کا دعوی کرنے کا حق نہیں ہے۔

  • فرانس سے تعلقات کے خاتمے پر پاکستان کی قومی اسمبلی میں غور

    فرانس سے تعلقات کے خاتمے پر پاکستان کی قومی اسمبلی میں غور

    Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳

    پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلام آباد فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات کے خاتمے کا جائزہ لے رہا ہے

  • میکرون کے بیان پر خاموشی، گناہ ہے: پاکستانی عالم اہلسنت

    میکرون کے بیان پر خاموشی، گناہ ہے: پاکستانی عالم اہلسنت

    Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹

    پاکستان کے ایک مشہور عالم اہلسنت نے کہا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے خلاف فرانسیسی صدر کے اہانت آمیز بیان پر خاموشی، گناہ ہے۔

  • میں محمد (ص) کا شیدائی ہوں!

    میں محمد (ص) کا شیدائی ہوں!

    Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲

    حالیہ مہینوں اور ہفتوں کے دوران مغربی ممالک منجملہ فرانس میں دین اسلام اور شانِ نبوت میں ہونے والی گستاخیوں نے تمام مسلمانان عالم میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی۔ فرانسیسی حکام کا گستاخانہ رویہ سبب بنا کہ فرزندان اسلام مختلف انداز میں رسول رحمت، حبیب خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے تئیں اپنے پاکیزہ جذبات کا اظہار کریں۔

  • امریکا کا اگلا صدر کون ہوگا ؟ ایران کی نظر میں اس کی کوئی اہمیت، صدر روحانی

    امریکا کا اگلا صدر کون ہوگا ؟ ایران کی نظر میں اس کی کوئی اہمیت، صدر روحانی

    Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات کئی اعتبار سے عبرت آمیز ہیں، کہا کہ تہران کے لئے یہ بات کوئی اہمیت نہیں رکھتی کہ امریکہ میں کیا ہو رہا ہے اور اس ملک کا صدر کون بنے گا۔

  • عید میلادالنبی (ص) عالم اسلام کو مبارک ہو: صدر روحانی

    عید میلادالنبی (ص) عالم اسلام کو مبارک ہو: صدر روحانی

    Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵

    ایران کے صدر نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام الگ الگ پیغامات میں ان کو رسول اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت با سعادت کی مبارکباد پیش کی۔

  • یمنی عوام نے فرانسیسی جھنڈے اور میکرون کی تصویر کو آگ لگائی

    یمنی عوام نے فرانسیسی جھنڈے اور میکرون کی تصویر کو آگ لگائی

    Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲

    یمن میں فرانس کے صدر کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے۔

  • ہندوستان کے مشہور شاعر منور رانا کے خلاف ایف آئي آر، فرانس کے واقعے پر کہا تھا: ہم بھی مار دیں گے

    ہندوستان کے مشہور شاعر منور رانا کے خلاف ایف آئي آر، فرانس کے واقعے پر کہا تھا: ہم بھی مار دیں گے

    Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱

    ایک فرانسیسی میگزین میں آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے اہانت آمیز خاکے شائع ہونے اور ایک ٹیچر کے قتل کے واقعے پر متنازعہ بیان دینے کے سبب ہندوستان کے مشہور شاعر منور رانا کے خلاف ایف آئي آر درج کی گئي ہے۔

  • اپنے موقف سے میکرون کی پسپائي، لیکن کیا انتہاپسندی کو جڑ سے ختم کیا جا سکے گا؟

    اپنے موقف سے میکرون کی پسپائي، لیکن کیا انتہاپسندی کو جڑ سے ختم کیا جا سکے گا؟

    Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳

    فرانس کے صدر نے اپنے اسلام مخالف موقف اور توہین آمیز بیان پر عالم اسلام میں شدید غصہ پھیل جانے کے بعد کہا ہے کہ ان کا ارادہ اسلام کی توہین کرنے کا نہیں تھا۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۴ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS