میں محمد (ص) کا شیدائی ہوں!
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i375416-میں_محمد_(ص)_کا_شیدائی_ہوں!
حالیہ مہینوں اور ہفتوں کے دوران مغربی ممالک منجملہ فرانس میں دین اسلام اور شانِ نبوت میں ہونے والی گستاخیوں نے تمام مسلمانان عالم میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی۔ فرانسیسی حکام کا گستاخانہ رویہ سبب بنا کہ فرزندان اسلام مختلف انداز میں رسول رحمت، حبیب خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے تئیں اپنے پاکیزہ جذبات کا اظہار کریں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲ Asia/Tehran
  • میں محمد (ص) کا شیدائی ہوں!