SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پینٹاگون

  • امریکا کی مسلح افواج میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 7100 سے تجاوز کر گئي

    امریکا کی مسلح افواج میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 7100 سے تجاوز کر گئي

    May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵

    امریکا کی وزارت دفاع نے جمعے کو بتایا ہے کہ اس ملک کی مسلح افواج کے درمیان کرونا کے مریضوں کی تعداد 7100 سے تجاوز کر گئي ہے۔

  • ایران کے حملے میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کو نوازے جانے کا اعلان

    ایران کے حملے میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کو نوازے جانے کا اعلان

    Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰

    امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے عین الاسد پر ہونے والے ایران کے میزائلی حملوں میں ٹرامیٹک برین انجری کا شکار ہونے والے فوجیوں کو خصوصی تمغوں سے نوازے جانے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

  • نامعلوم اشیا خلا میں اڑتی نظر آئیں۔ ویڈیو

    نامعلوم اشیا خلا میں اڑتی نظر آئیں۔ ویڈیو

    Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴

    امریکی وزارت جنگ کی جانب سے کچھ ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں جن کے بارے میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ امریکی بحریہ کے پائلٹوں نے خلا میں کچھ نامعلوم اڑتی ہوئی اشیاء (UFO) کو اپنے کیمرے میں کیپچر کیا ہے۔

  • امریکی وزارت جنگ پنٹاگون پر کورونا کا حملہ، 6 ہزار متاثر، 27 ہلاک

    امریکی وزارت جنگ پنٹاگون پر کورونا کا حملہ، 6 ہزار متاثر، 27 ہلاک

    Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۳

    امریکی وزارت جنگ نے کل کہا کہ پنٹاگون میں 6 ہزار 568 فوجی اورغیر فوجی اہلکار کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

  • امریکی وزیر جنگ کا دورۂ عراق

    امریکی وزیر جنگ کا دورۂ عراق

    Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴

    ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر جنگ مارک اسپر ہفتے کے روز غیر اعلانیہ دورے پر عراق میں امریکی دہشتگردوں کے اڈے عین الاسد پہنچے ۔

  • بالآخر کورونا متاثرین کو امریکی جنگی بیڑے سے اتار لیا گیا

    بالآخر کورونا متاثرین کو امریکی جنگی بیڑے سے اتار لیا گیا

    Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵

    امریکا کے تھیوڈر روز ویلٹ جنگی بحری بیڑے کے عملے کے سبھی افراد کو کورونا وائرس پھیل جانے کے سبب جزیرہ گوام میں اتار دیا گیا ۔

  • پوری دنیا میں امریکی فوجیوں کی نقل و حرکت پر روک

    پوری دنیا میں امریکی فوجیوں کی نقل و حرکت پر روک

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۹

    امریکی وزارت جنگ نے پوری دنیا میں تعینات اپنے فوجیوں کو جابجا کرنے کا عمل روک دیا ہے۔

  • عراق پر امریکی حملے ، اس ملک کے قومی اقتدار اعلی سے واشنگٹن کی بے توجہی کے مترادف

    عراق پر امریکی حملے ، اس ملک کے قومی اقتدار اعلی سے واشنگٹن کی بے توجہی کے مترادف

    Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴

    واشنگٹن، عراق سے امریکی فوج کے انخلا کے سلسلے میں عراقی پارلیمنٹ کے منظور شدہ بل سے مسلسل توجہی برت رہا ہے اور اس ملک کے قومی اقتدار اعلی کے خلاف ورزی کرتے ہوئے اس سرزمین پر اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھےہوئے ہے-

  • ایران کے حملے میں ۱۰۹ امریکی زخمی ہوئے: پینٹاگون کا نیا اعتراف

    ایران کے حملے میں ۱۰۹ امریکی زخمی ہوئے: پینٹاگون کا نیا اعتراف

    Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۷

    امریکی وزارت جنگ نے ایک بار پھر عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں اپنے زخمی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ ان حملوں میں ایک سو نو امریکی فوجی برین انجری کا شکار ہوئے ہیں۔

  • افغانستان میں امریکہ کے 8 دہشتگرد فوجی ہلاک

    افغانستان میں امریکہ کے 8 دہشتگرد فوجی ہلاک

    Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵

    افغانستان میں ایک بار پھر امریکہ کے باوردی دہشتگردوں پر حملہ ہوا جس میں امریکہ کے 8 دہشتگرد فوجی ہلاک ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا یمن کی جنگ میں شامل ہونے کی بابت حکومت کو انتباہ

    پاکستان: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا یمن کی جنگ میں شامل ہونے کی بابت حکومت کو انتباہ

    ۲۵ minutes ago
  • مدر آف آل بامبز کے مقابلے میں فادر آف آل میزائلز لائیں گے: ایران

  • دہلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک کی آج ہونے والی میٹنگ ملتوی

  • فرانسیسی صدر میکرون نے ٹرمپ کے ’مسلم شہر‘ والے بیان کو احمقانہ قرار دے دیا

  • ہندوستان: ایپسٹین کے ساتھ مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری کی تصاویر وائرل، مرکزی حکومت پر اپوزیشن کا زوردار حملہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS