-
جنگ یمن میں سعودی عرب کی حمایت جاری رہے گی: پنٹاگون کا اعلان
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۵سعودی اتحاد، یمنی عوام کے خلاف مارچ 2015 سے وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ اور امریکہ سعودی عرب کی مسلسل حمایت کر رہا ہے البتہ یہ حمایت، کانگریس اور وائٹ ہاؤس کے درمیان اختلافی مسئلے میں تبدیل ہوگئی ہے-
-
افغانستان میں ایران کے مثبت کردار کا اعتراف
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۶امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے ایران کے مثبت کردار کا اعتراف کیا ہے۔
-
افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافے کا امریکی اعتراف
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۵امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعتراف کیا ہے کہ افغانستان میں رواں سال کی پہلی چھے ماہی میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں تہتر فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکا کی شمالی کوریا کو دھمکی
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۱امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے مخاصمانہ پالیسیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شمالی کوریا کو ایک بار پھر سنگین دھمکی دی ہے۔
-
امریکہ میں چھوٹے ایٹمی ہتھیاروں کی پیداوار
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۸امریکہ میں چھوٹے ایٹمی ہتھیاروں کی پیدوار کا پروگرام، تابکاری کے خطرات سے لے کر ان ہتھیاروں کے استعمال تک ماہرین کی تشویش کا باعث بنا ہوا ہے۔
-
امریکہ کے فوجی بجٹ میں اضافہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳امریکی وزارت جنگ نے اس ملک کے میزائل شعبے میں بجٹ میں اضافہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
جنگوں کے اخراجات کے بارے میں پنٹاگون کا جھوٹ
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۷امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گیارہ ستمبر کے واقعات کے بعد دیگر ملکوں پر امریکا کے فوجی حملوں اور لشکر کشی کی وجہ سے امریکا کے ہر ٹیکس دہندہ کو سات ہزار پانچ سو ڈالر دینا پڑا ہے۔
-
امریکا کے بین براعظمی ایٹمی میزائل سسٹم کی جدیدکاری
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے فرسودہ بین براعظمی میزائلی سسٹموں کی جدیدکاری کر رہا ہے
-
امریکہ نے پاکستان کا کولیشن سپورٹ فنڈ روک لیا
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲امریکا نے ایک بار پھر پاکستان کو مالی سال دو ہزار سولہ سترہ کے لئے فوجی امداد کی مد میں مختص رقم نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی فوجی دستے شام اور ترکی کی جانب روانہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۷امریکی وزیر جنگ نے امریکی فوجی دستے شام اور ترکی کی سرحدوں پر بھیجنے کی خبر دی ہے۔