-
آئی او آر اے، کی دو روزہ کانفرنس شروع، نائب صدر اسحاق جہانگیری کا خطاب
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے ایران کے اقتصادی شعبے میں بحر ہند کے ساحلی ممالک کی تعاون تنظیم، آئی او آر اے، کے اراکین کی سرمایہ کاری پر تاکید کی ہے۔