چابھار بندرگاہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۶ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
ایران کے ساحلی شہر چابہار میں شہید بہشتی بندرگاہ 8.5ملین ٹن کیپیسٹی پر مبنی ہے جس کا افتتاح عنقریب صدر مملکت حسن روحانی غیر ملکی مہمانوں کی موجودگی میں کریں گے۔
چابھار بحر اوقیانوس کے حوالے سے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سرزمین مرجان شہر مکران کے مرکز میں اور ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان سے 645 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔