-
ایران، کراٹے کے ایشین چیمپیئن مقابلوں کے فائنل میں پہنچا
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱ایران کی مرد کراٹے ٹیم، ایشین چیمپیئن مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی۔
-
ورلڈ ڈیف جوڈو چمپئین شپ میں ایرانی جوڈوکا کو کانسی کا تمغہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹ورلڈ ڈیف جوڈو چیمپئین شپ کے پہلے ہی دن ایرانی جوڈوکا نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
-
ایشین والیبال کی فاتح ٹیم کا تاج ایران کے سر
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲ایران کی والیبال ٹیم نے ایک سنسنی خیز مقابلے میں میزبان جاپان کو شکست دے کر ایشین چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔
-
ایران گریکو رومن کشتی کا ایشیائی چمپین
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی گریکو رومن کشتی ٹیم نے ہندوستان میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں مجموعی طور پر 9 تمغے جیت کر ایشیائی چمپین بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
-
چلی کراٹے مقابلوں کا ایران چیمپیئن
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷ایران کی قومی کراٹے ٹیم چلی میں کراٹے چیمپیئن بن گئی ۔
-
ایران کی انڈر 23 کشتی ٹیم عالمی چیمپئن
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱ایران کی گریکو رومن کشتی کی ٹیم نے ہنگری میں منعقدہ عالمی انڈر 23 مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتےہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
-
ایران کی جونیئر والیبال ٹیم کو صدر مملکت کی مبارکباد
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۰صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے انڈر ٹوئنٹی ون، والیبال ورلڈ چیمپئن شپ جتنے پر ایران کی جونیئر والیبال ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران کی ٹیکوانڈو ٹیم ایشیا کی چمپئین
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۶10ویں ایشیائی جونیئرٹیکوانڈو مقابلوں میں ایران کے کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
ایران کی قومی سٹنگ والی بال ٹیم عالمی چمپین
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سٹنگ والی بال ٹیم بوسنیا ہرزگوینا کی ٹیم کو 3 صفر سے شکست دے کر ساتویں بار عالمی چمپین بن گئی۔
-
ایرانی جوانوں کی کشتی ٹیم نے ایشین چمپیئن شپ جیت لی
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۰ایشیائی ملکوں کے جوانوں کی گریکو رومن کشتی کے مقابلے ایران کی ٹیم نے جیت لئے ہیں