ایران، کراٹے کے ایشین چیمپیئن مقابلوں کے فائنل میں پہنچا
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i398155-ایران_کراٹے_کے_ایشین_چیمپیئن_مقابلوں_کے_فائنل_میں_پہنچا
ایران کی مرد کراٹے ٹیم، ایشین چیمپیئن مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱ Asia/Tehran
  • ایران، کراٹے کے ایشین چیمپیئن مقابلوں کے فائنل میں پہنچا

ایران کی مرد کراٹے ٹیم، ایشین چیمپیئن مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی۔

اسنا کی رپورٹ کے مطابق قازقستان کے دارالحکومت الماتی میں مختلف عمر کی سطح پر جاری کراٹے کے ایشین چیمپیئن مقابلوں میں ایران کی مرد کراٹے ٹیم فائنل میں پہنچ گئی۔

مقابلوں کے چوتھے روز ایران کی مردوں کی ٹیم نے کامیابی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اپنے گروپ میں پہلا مقام برقرار رکھا جبکہ ایرانی خاتون کراٹے ٹیم نے بھی اپنے گروپ میں دوسرا مقام حاصل کیا۔

فائنل مقابلہ بدھ کو کھیلا جائے گا۔