-
اٹلی میں کورونا سونامی سے تباہی 13 ہزار سے زائد افراد ہلاک
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶کورونا وائرس دنیا کے 199سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 45 ہزار افراد ہلاک جبکہ 9 لاکھ افراد متاثر ہو چکے ہیں اور ایک لاکھ 80 ہزار افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
کیا چمگادڑ کے گوشت والے بازار کی تصاویر چین کی ہے؟
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶ایران میں چین کے سفیر نے مغرب میڈیا میں شائع ہونے والی تصاویر پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ یہ تصاویر چین کے بازار کی نہیں ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا نے تباہی مچا دی، 42 ہزارافراد ہلاک
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹مہلک وائرس کورونا نے دو سو سے زائد ممالک میں ڈیرے ڈال کر42 ہزار 156 افراد کی جان لے لی۔
-
چین میں خوفناک آتشزدگی، 19 افراد ہلاک
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۸چین کے صوبے سیچووان کے نینگنان علاقے میں خوفناک آگ کو بجھانے کے دوران فائر بریگیڈ کے 19 اہلکار شعلوں میں گِھر گئے اور بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ نے چین کو پیچھے چھوڑ دیا
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۶امریکہ میں کورونا سونامی نے تباہی مچا دی اور کورونا امریکہ میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔
-
اٹلی میں کورونا کی تباہی کا سلسلہ جاری، 12 ہزار سے زائد افراد ہلاک
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۰کورونا وائرس دنیا کے 198سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 40 ہزار افراد ہلاک جبکہ 8 لاکھ 24 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں اور ایک لاکھ 74 ہزار افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
ووہان میں لوٹ آئی زندگی۔ تصاویر
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۵چین کا شہر ووہاں کہ جہاں سے کورونا وائرس نے سر اٹھایا، اب دو ماہ کے قرنطینے کے بعد معمولات زندگی کی جانب پلٹ رہا ہے۔
-
اٹلی میں کورونا سونامی، 11 ہزار سے زائد افراد ہلاک
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳کورونا وائرس دنیا کے 198سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 34 ہزار افراد ہلاک جبکہ 7 لاکھ 24 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں اور ایک لاکھ 53 ہزار افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا کا قہر جاری، 3 ہزار افراد ہلاک
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰امریکہ میں کورونا سونامی نے تباہی مچا دی اور کورونا امریکہ میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔
-
کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے وسائل کم ہیں : ٹرمپ کا اعتراف
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱امریکی صدر ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ کورونا کی روک تھام کے لئے درکار وسائل کی کمی کے سبب، امریکہ کو مشکلات کا سامنا ہے۔