-
امریکہ کو چین کا انتباہ
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۲چین نے کہا ہے کہ امریکا کو دوسرے ممالک کے بارے میں بات کرنے سے باز رہنا چاہیے۔
-
ہندوستان کو چین کا انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۹چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہندوستان کو خبردار کیا ہے کہ وہ سرحدی تنازعات کے بارے میں غلط اقدامات عمل میں لانے سے باز رہے۔
-
چین کی اقوام متحدہ میں ایران جوہری معاہدے کی حمایت
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۶دنیا کے تقریبا سبھی ممالک کا کہنا ہے کہ ایران، جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پر عمل کر رہا ہے اور یہ امریکہ ہے جو اس معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
امریکی الزامات مسترد، چین کی جانب سے پاکستان کی حمایت
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۲چین نے پاکستان پر امریکی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کو کچلنے کی ذمہ داری کسی خاص ملک پر عائد نہیں کی جاسکتی۔
-
چین نے امریکی صدرکے بیان کو مسترد کردیا
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۳چین نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بڑی قربانیاں دی ہیں۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افغانستان کے ساتھ تعاون پر چین کی آمادگی
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳چین کے وزیردفاع نے اپنے افغان منصب سے ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افغانستان کے ساتھ تعاون اور دونوں ملکوں کے درمیان فوجی تعلقات بڑھانے کے لئے بیجنگ کی آمادگی کا اعلان کیا ہے
-
چین، پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۰پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا مشاورتی اجلاس بیجنگ میں شروع ہوگیا ۔
-
بیت المقدس سے متعلق امریکی فیصلہ مسترد
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۴اسلام آباد کانفرنس میں شریک وفود نے دوسری اسپیکرز کانفرنس اگلے سال ایران کے دارالحکومت تہران میں کرانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
چین اورہندوستان کےدرمیان مذاکرات
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۰چین اورہندوستان کےدرمیان سرحدی تنازع پرمذاکرات کل ہوں گے۔
-
امریکہ کو چین کا انتباہ
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷چین نےامریکا سے کہا ہے کہ وہ سرد جنگ کے زمانے کی ذہنیت سے باہر نکلے